روزنامہ اساس 30 نومبر 2023ء
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: نومبر 30th, 2023
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
روزنامہ اساس 30 نومبر 2023ء
تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو سری لنکا کے بین الاقوامی کرکٹ میں ابتدائی سال تھے۔ ان کا شمار نو آموز اور کمزور ٹیموں میں ہوتا تھا۔ اس زمانے میں بھی سری لنکا کے پاس انتہائی باصلاحیت بیٹسمین تھے۔سڈاتھ ویٹمنی، رائے ڈائس،ارونڈا ڈی سلوا،دلیپ ۔۔۔مزید!
تحریر : ابنِ ریاض ہمارے پسندیدہ ابن انشاء ہیں اور انھی کی سادہ و آسان باتیں ہمیں سمجھ آتی ہیں۔ ہم نہیں کہتے کہ اشفاق احمد ، مفتی و دیگر نے معیاری نہیں لکھا یا ان کا معیار کسی طرح بھی کم تھا بلکہ حق یہ ہے کہ جو ذرہ جہان ہے وہیں آفتاب ہے۔ ۔۔۔مزید!
تحریر: ابنِ ریاض امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو ۔۔۔مزید!
تحریر: ابنِ ریاض ممتاز قادری کا باب بھی ختم ہوا۔ فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا پر لوگ ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کسی کی نظر میں وہ عاشقِ رسولﷺ اور شھید ہے تو کسی کی نظر میں وہ قاتل ہے۔ تاہم ایک صاحب کا نہایت معتدل تجزیہ پیش خدمت ہے: ‘بہت کچھ ۔۔۔مزید!
تحریر: ابنِ ریاض ہماری فیس بک کی آئی ڈی پچھلے تین ماہ سے ہمارےہی ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کر رہی تھی۔ ابن ریاض والی آئی ڈی شاید کسی نے رپورٹ کی تھی اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہماری آئی ڈی اپنے اصل نام پر واپس آ گئی۔ ہمارا افسردہ ہونا قدرتی تھا ۔۔۔مزید!
تحریر: ابنِ ریاض عبدالحفیظ کاردار پاکستان کے پہلے کپتان تھے اور ان کی قیادت میں پاکستان نے بھارت،انگلستان اور ویسٹ انڈیز کو ان کے اپنے میدانوں میں جبکہ آسٹریلیا کو پاکستان میں شکست دی۔ ان کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا کپتان اگلے دو عشروں تک نہ ملا اور پاکستان نے کوئی خاص کامیابی حاصل ۔۔۔مزید!
© 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔ ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔ لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی