تحریر: ابنِ ریاض نام ملک محمد اسلم تھا۔ ہمارا ان سے تعلق پیدائشی تھا۔ میرے پھوپھا تھےاور نانی کے سگے بھائی بھی۔سو بچپن سے ہی ہم انھیں ‘بابا جی’ کہتے تھے۔ پھر بہن بھی انھیں کے ہاں پلی بڑھی تھی۔ قومی اسمبلی میں تین ساڑھے تین عشرے نوکری کے کے ریٹائر ہوتے۔ بچپن میں عید ۔۔۔مزید!