تحریر: ابنِ ریاض مظہر کلیم بھی راہی ملک عدم ہوئے۔ ستر ،اسی اور نوے کی دہائی کے نوجوانوں کا بچپن اس لحاظ سے منفرد ہے کہ ان کی تربیت میں والدین اور اساتذہ کے علاوہ کچھ مصنفین کا بھی بہت اہم کردار ہے۔ ان میں حکیم سعید، ابن ِ صفی ، اشتیاق احمد اور مظہر ۔۔۔مزید!