ابن ریاض کا شعبہ مزاح ہے۔ ابن ریاض کے کالم ‘ شگوفہ سحر’ کے نام سے ملک کے مختلف اخبارات و رسائل کی زینت بنتے ہیں۔ انکا انداز تحریر ابن انشاء سے مشابہ ہے جسے وہ اپنے لئے ایک اعزاز قرار دیتے ہیں۔ ان کے کالم اور انشائیے پیش خدمت ہیں۔ پڑھیے اور اپنی رائے سے نوازیے۔ آپ کی رائےانتہائی قیمتی ہے۔