تحریر: ابنِ ریاض پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہے۔ پاکستان کا برطانیہ میں جتنا اچھا ریکارڈ ٹیسٹ میچز میں ہے اتنا ہی برا ایک روزہ میچز میں ہے۔1974ء کے بعد پاکستان نے برطانیہ میں برطانیہ کے خلاف دو طرفہ سیریز نہیں جیتی اور اس مرتبہ پاکستان کے ارادے اس ۔۔۔مزید!
بڑا کھلاڑی مگر کہیں عظیم انسان
تحریر: ابنِ ریاض جنوبی افریقہ کی کرکٹ سے ہمارا پہلا تعارف 1992 کے عالمی کپ میں ہوا۔ اس سے قبل کوئی بائیس برس تک یعنی کہ 1970 سے 1991 تک جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پر نسلی تعصب کی بنا پر کھیلوں کی پابندیاں عائد تھیں۔ جب 1970 میں جنوبی افریقہ پر پابندی عائد کی ۔۔۔مزید!
پاکستانی تیز گیند بازوں کا جد امجد
تحریر: ابنِ ریاض پاکستان تیز گیند بازوں کے حوالے سے بہت زرخیز زمین ہے اور اس ملک نے ہر دور میں بہترین گیند باز دیئے ہیں۔ سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر، عامر، آصف اور بہت سے دوسرے ایسے گیند باز ہیں جنھوں نے ہر ملک اور ہر قسم کی کرکٹ( پانچ ۔۔۔مزید!
سندھ اسمبلی میں نیا بل(شائع تحریر)
روزنامہ کشمیر 28مئی چاند 30مئی 2021
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مئی 28th, 2021
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
سندھ اسمبلی میں نیا بل
تحریر: ابنِ ریاض آج ایکسپریس اخبار میں ایک خبر پر نظر پڑی جس میں سندھ اسمبلی میں ایم ایم اے کے ایک رکن سید عبدالرشید نے لازمی شادی ایکٹ کا مسودہ پیش کیا ہے۔اس مسودے کے مطابق والدین پرضروری ہے کہ وہ اپنے اٹھارہ سال کے بچوں(صرف بچوں کی، بچیوں کی نہیں )کی شادی کریں۔ ۔۔۔مزید!
امر سنگھ امر ہے
تحریر: ابنِ ریاض ایک عشرہ قبل تک کرکٹ میں بھارت کی پہچان اس کے بلے باز اور سپنرز تھے۔ ہم انیس سو اسی کی دہائی کے وسط سے کرکٹ دیکھ رہے ہیں اور میڈیم پیس باؤلرز میں کسی کا نام سنا تو وہ کیپل دیو کا تھا۔ کیپل دیو کا ساتھ کبھی راجر بنی نے ۔۔۔مزید!
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز 2021 ء (میزبان جنوبی افریقہ)
تحریر: ابن ریاض جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ہمیشہ سے مشکل ترین دورے ثابت ہوئے ہیں۔ ان ممالک میں تاحال پاکستان نے ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی بلکہ آسٹریلیا میں دو عشروں اور جنوبی افریقہ میں ڈیڑھ عشرے میں کوئی ٹیسٹ جیتنا تو درکنار ڈرا بھی نہیں کیا۔ تاہم سفید بال کرکٹ ۔۔۔مزید!