ماہنامہ سحر ڈائجسٹ فروری 2021
گھر سے چوہے نکالنا کوئی آسان کام نہیں
تحریر : ابنِ ریاض ہماری بلڈنگ میں آٹھ گھر ہیں جن میں سے صرف دو اس وقت استعمال میں ہیں۔ ایک میں ہم رہتے ہیں اور ایک گھر میں ایک اریٹرین خاندان رہائش پذیر ہے۔ اس عمارت میں آئے ہمیں ڈھائی سال سے زائد ہو چکے ۔ جب ہم اس عمارت میں آئے تھے تو ۔۔۔مزید!
سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی
تحریر :ابنِ ریاض بہار سے ہمارے ذہن میں سب سے پہلے تو بہار بیگم آئیں جو ہماری زمانے سے قبل کی فلمی اداکارہ تھیں تاہم پرانے گانوں ( جو پاکستان ٹیلی ویژن پر کبھی کبھار چلا کرتے تھے) میں انھیں ہم نے دیکھا۔ان کا ایک دوگانا ‘چل چلیے دنیا دے اس نکڑےجتھے بندا نا بندے ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مارچ 20th, 2021
زمرہ: سنجیدہ تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
پاکستان کا گم نام بین الاقوامی اتھلیٹ
تحریر:ابنِ ریاض 1990 کے عشرے کے وسط تک پاکستان ٹیلی ویژن پر 14 اگست اور 23 مارچ جیسے قومی دنوں پر جو پروگرام پیش کیے جاتے تھے ان میں کھیلوں کا بھی نمایاں حصہ ہوتاتھا۔ ان پروگراموں میں پاکستان کی مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا تذکرہ کیا جاتا تھا کہ کیسے ،کہاں اورکن کھلاڑیوں ۔۔۔مزید!
شام سے پہلے آنا
تحریر: شاہد لطیف 1970کی آخری دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن نے گلوکار عالمگیر کو گھر گھر پہنچایا۔ اس مشہوری میں اس کی اپنی محنت، قسمت، اچھی دھنیں، اور دلوں کے تار چھو لینے والے عام فہم گیت بھی کم اہم نہیں۔ ان میں زیادہ تر نغمات محمد ناصرؔ کے لکھے ہوتے تھے۔ کہہ دینا آنکھوں ۔۔۔مزید!
ذکر کاہلی کا
تحریر: ابنِ انشاء ہمارا شمار ان لوگوں میں ہے جن کاذکر پطرس نے اپنے مضمون ’’سویرے جو کل آنکھ میری کھلی۔‘‘ میں کیا ہے۔ اگر یہ مضمون ہمارے ہوش سنبھالنے سے پہلے کا نہ ہوتا، اگر پطرس مرحوم کے نیاز بھی حاصل رہے ہوتے، تو یہی سمجھتے کہ انہوں نے یہ ہمارے بارے میں لکھا ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: فروری 25th, 2021
زمرہ: ابنِ انشاء تبصرے: کوئی نہیں
چند غیر ضروری اعلانات
تحریر: ابنِ انشاء بس مسافروں کے لیے مژدہ کراچی میں مالک ایسوسی ایشن بڑے فخر اور مسرت سے اعلان کرتی ہے کہ آج سے شہر میں تمام بسوں کے کرائے دگنے کردیے گئے ہیں۔ امید ہے محب وطن حلقوں میں اس فیصلے کا عام طور پر خیر مقدم کیا جائے گا۔ کیونکہ اس سے بس ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: فروری 23rd, 2021
زمرہ: ابنِ انشاء تبصرے: کوئی نہیں