ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان کی ترقی اور دفاع میں غیر مسلموں کا بھی بڑا کردار ہے۔ ان کی وطن سے محبت کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہے۔۔آپ کسی بھی شعبے میں دیکھ لیں ہمارے اقلیتی بھائیوں نے اپنے حصے کا کردار بطریق احسن نبھایا ہے۔ آج ایک ایسے ہی ہیرو کی یادتازہ کرتے ۔۔۔مزید!

    ابن انشاء بنام قرۃالعین حیدر

    تحریر: ابنِ انشاء کراچی 9 مئی 1975 عینی بیگم! آداب۔ چند دن ہوئے پدما کا خط آیا جس میں آپ کے ترجمے کا تراشہ ملفوف تھا۔ پدما سے ہماری خط و کتابت ہے۔ معصوم سی خط و کتابت جیسی انڈر گریجویٹ لڑکے لڑکیوں میں ہوتی ہے اور جیسی کہ ہماری عمر کا تقاضا ہے۔ ہوش ۔۔۔مزید!

    دلدار پرویز بھٹی

     تحریر :ابنِ ریاض دلدار پرویز بھٹی بھی وہ شخصیت تھے جن سے ہمارا تعارف بذریعہ پاکستان ٹیلی ویژن بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ وہ سٹیج شوز کے میزبان تھے۔اس زمانے میں مختلف شوزکی میزبانی میں معین اختر، انور مقصود، نعیم بخاری، طارق عزیز، مستنصر حسین جیسے باکمال اور متنوع لوگ موجود تھے اوران کے ۔۔۔مزید!

    پرہیز علاج سے بہتر ہے(شائع تحریر)

    روزنامہ چاند 14 اکتوبر 2020

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

     تحریر: ابنِ ریاض گزشتہ ماہ نو ستمبر کو سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے بچوں کے سامنے زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اس کے بعد اس ایک ماہ میں قریب روز ہی اخبار میں زیادتی کی خبریں دکھائی دیں۔ بارہ ستمبر کو تونسہ میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی خبر تھی۔ سولہ ستمبر کو ۔۔۔مزید!

    پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ دوم)

     پیسہ بولتا ہے تحریر: ابنِ ریاض اس زوال کی بنیادی وجہ یہ ہےکہ اب دونوں ٹیموں  میں اس معیار کےکھلاڑی  نہیں آ رہے کہ جس معیار کے کھلاڑی  کبھی ان کا خاصہ تھے۔ اب  بین الاقوامی معیار کے کھلاڑی نہ ہونے کی کچھ وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ  پیسہ ہے۔ 1990 ء کی دہائی سے ۔۔۔مزید!

    مارٹن کرو۔۔۔ ایک عہد کا اختتام

    تحریر:ابنِ ریاض گذشتہ چوبیس گھنٹے بہت زیادہ اداس اور مایوس کن رہے۔ ابھی کچھ دیر پہلے ایک رفیق کار کے والد کے جنازے سے ہو کر آیا ہوں۔ کل رات شیر بنگلہ سٹیڈیم  بنگلہ دیش میں پاکستان کرکٹ کی بھی وفات ہوئی اور صبح اس پر تبصرہ پڑھنے کے لئے انٹرنیٹ کھولا تو اس سے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔