تحریر: ابنِ ریاض فنونِ لطیفہ کی وہ شخصیات جو ہماری پیدائش سے پہلے انتقال کر گئیں ان میں استاد امانت علی خان پسندیدگی کے لحاظ سے ابتدائی نمبروں پر ہیں ۔وہ ہماری پیدائش سے ڈھائی سال قبل ہی اس دارِ فانی سے کوچ کر چکے تھے مگر ہمارے بچپن اور لڑکپن کے ایام میں پی ۔۔۔مزید!
رپورٹنگ سے دبنے والے اے مارک نہیں ہم
تحریر : ابنِ ریاض کچھ ہفتے قبل محترمہ نیرہ نور نے پوسٹ لگائی تھی کہ فیس بک نے ‘ابن’ والی آئی ڈیز کی چھانٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گئیں کہ شام گئیں۔ وہ پوسٹ پڑھتے ہی ہمارے ہاتھوں کے طوطے کیا کبوتر چڑیاں سب اڑ گئیں۔ ۔۔۔مزید!
پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ اول)
تحریر: ابنِ ریاض پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ اس سیریز میں تینوں ٹی ٹونٹی، تینوں ایک روزہ میچ اور دونوں ٹیسٹ پاکستان نے جیتے ہیں اور امید یہی ہے کہ تیسرا بھی پاکستان جیتے گا۔ اور آج ہماری قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ۔۔۔مزید!
مستقبل گانوں اور فلموں کا ہے
تحریر: ابنِ ریاض کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے۔ کبھی ہم بھی اس مقولے کے قائل تھے مگر اب گانے سنتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ سزا ہے۔ سمجھ میں بس یہ نہیں آتا کہ یہ سزا سامعین کو ملی ہے یا گلوکار کو۔ پھر ہمارے ایک دوست نے جو جدید ۔۔۔مزید!
مافیا جیت گیا حکومت ہار گئی(شائع تحریر)
روزنامہ آفتاب 23 جولائی 2020
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جولائی 27th, 2020
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
موسیقار خلیل احمد
تحریر:شاہد لطیف ہم سب ڈاٹ کام کے قاری جمیل احمد صاحب نے مجھ سے کہا ہے کہ فلم اور پی ٹی وی کے نامور موسیقار خلیل احمد صاحب کے بارے میں لکھوں۔ لیجیے تحریر حاضر ہے : 3 نومبر 1936 کو آگرہ شہر میں پیدا ہونے والے خلیل احمد خان یوسف زئی کو زمانہ پاکستانی ۔۔۔مزید!
ایک تحریر کٹیا سے براہِ راست
تحریر: ابنِ ریاض انسان کی فطرت میں اللہ تعالٰی نے ایک عجب قسم کی بے چینی، بے قراری اور نا آسودگی رکھی ہوئی ہے۔یہ کسی حال میں بھی قانع نہیں ہوتا۔ اس کو من و سلوٰی دیا جائے تو کچھ ہی عرصے بعد اسے پیاز آلو اور دیگر سبزیاں یاد آنے لگتی ہیں۔انسان اپنے بیوی ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جولائی 21st, 2020
زمرہ: سنجیدہ تحریریں, سنجیدہ کالمز تبصرے: کوئی نہیں