تحریر: ابنِ ریاض آپ کے مشاہدے میں اکثر یہ بات آئی ہو گی کہ پاکستان میں اچانک ایک آدمی اٹھتاہے اور وہ دنیا کو حیران کر دیتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دیکھیے کہ انھوں نے پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بنا دیا۔ عبد الستار ایدھی صاحب ہیں کہ اپنی ذات میں ایک پورا ادارہ تھے۔ نصرت ۔۔۔مزید!
سچ منہ سے نکل جاتا ہے
تحریر: ابنِ ریاض اردو ادب میں سچ اور جھوٹ پر بھی محاورے ہیں۔ ان میں سے دو اس وقت ہمارے ذہن میں ہی۔ ایک تو یہ کہ ہے کہ سانچ کو آنچ نہیں۔ بلاشبہ سانچ کو آنچ نہیں پڑتی کیونکہ وہ ساری سچ بولنے والے کے مقدر میں لکھ دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے ۔۔۔مزید!
دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا
تحریر:ابنِ ریاض طارق عزیز مرحوم پاکستان میں ان گنتی کے لوگوں میں سے تھے جو اپنی ذات میں انجمن ہونے کے ساتھ ساتھ ہر دلعزیز و مقبول عام شخصیت تھے۔ اگر کہا جائے کہ آج پاکستان ٹیلی ویژن نے آج اپنی آواز کھو دی ہے تو شاید غلط نہ ہو گا۔ اس ادارے کو انھوں ۔۔۔مزید!
تسلیم فاضلی: ایسا فاضل جسے تسلیم کیا جا چکا
تحریر: شاہد لطیف اظہار انور المعروف تسلیم فاضلی نے 1947 میں دہلی کے ایک ادبی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے تذکروں میں تاریخ پیدائش 1941 بھی ملتی ہے۔ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہونے کی وجہ سے گھر بھر کی آنکھ کا تارہ اور لاڈلے تھے۔ والد سید مرتضیٰ حسین دعاؔ ڈبایؤی اور ۔۔۔مزید!
انٹرویو ایسے ہی ہوتے ہیں
تحریر : ابنِ ریاض بچپن میں ہم نے معین اختر مرحوم کو لوگوں کے انٹرویو کرتے دیکھ کر خواہش کی تھی کہ کبھی ہمارا بھی انتڑویو ہو۔ اتفاق سے وہ قبولیت کی گھڑی تھی۔ تقدیر نے ہمیں انجنیئرنگ کے شعبے میں ڈال دیا۔ڈگری کرتے ہی انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ہنوز جاری ہے۔ ابتدائی ۔۔۔مزید!
سحر انگیز اور دل موہ لینے والے موسیقار نثار بزمی
تحریر:شاہد لطیف ( 1924 سے 22 مارچ 2007 ) 6 نگار ایوارڈ اور تمغہ حسن کارکردگی ( 1994 ) حاصل کرنے والے میری نثار بزمی صاحب سے ڈرامائی ملاقات میں نے 1981 کے اوائل میں اخبارات میں پڑھا کہ ملک کے نامور موسیقار نثار بزمی لاہور سے کراچی منتقل ہو گئے ہیں۔ اور یہ بھی ۔۔۔مزید!