تحریر : ابنِ ریاض کرونا وائرس ابتداء میں جب چین میں ظاہر ہوا تو ہم اسے علاقائی اور محدود وبا سمجھے اور کرونا پر ایک فکاہیہ تحریر بھی لکھ دی کہ خدانخواستہ کرونا پاکستان آیا تو اس کا کیا انجام ہو گا۔ اس وقت تک ہمیں اندازہ نہ تھا کہ چند ہی ہفتوں میں یہ ۔۔۔مزید!
جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
تحریر: ابنِ ریاض (ایک طالب علم کے جامعہ چھوڑتے ہوئے تاثرات) ہم اس جامعہ میں چند ہی دن کے مہمان ہیں۔ اس کے بعد معلوم نہیں یہاں آنا نصیب ہو یا نہ ہو۔ اس کو غنیمت جانتے ہوئے ہم کچھ اعترافات کرتے چلیں۔ اس میں کلام نہیں کہ ہمارے گناہ قابل معافی نہیں مگر ہمیں ۔۔۔مزید!
چینی حکومت کرونا وائرس (شائع تحریر)
روزنامہ امن 15 فروری 2020
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: فروری 20th, 2020
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
کچھ پھول ان کے لئے بھی
تحریر: ابنِ ریاض یہ ذکر ہے دوکرداروں کا جن کے خاندانی حالات میں کوئی مماثلت نہیں ۔ 18 جولائی 1935 ء کو راجشاہی میں پیدا ہونے والے سرفراز رفیقی کے تین بھائی اور ایک بہن تھی۔ وہ سب سے چھوٹے تھے۔ان کا بچپن قیامِ پاکستان کی جدوجہد کا دور تھا۔ بارہ برس کی عمر میں ۔۔۔مزید!
چینی حکومت کرونا وائرس کے خاتمےکے لئے سنجیدہ ہی نہیں
تحریر: ابنِ ریاض ایک زمانہ تھا کہ سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی تو انسان رضائے الہی سے وفات پا جاتا تھا۔بعد ازاں سائنس ترقی کرتی گئی اور نئے نئےمرنےکے طریقے و علاج دریافت ہوئے،طب کی نئی نئی شاخیں بنیں اور مختلف مشکل ناموں والے ماہرین (سپیشلسٹ) بڑھے۔ اب توسر درد بھی ہو تو دس ۔۔۔مزید!
ہم ‘سو حرفی کہانی’ کیوں نہیں لکھتے
تحریر: ابنِ ریاض علامہ اقبال کے ایک شعر ہے سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں اس شعر کی حقیقت ہمیں اب سمجھ آتی ہے جب ہم اپنے ارد گرد کی تبدیلیوں کو دیکھتے ہیں۔ اب زندگی انتہائی تیز رفتار ہو گئی ہے سو وہ کام جو پہلے ۔۔۔مزید!
خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
تحریر: ابنِ ریاض آج آپ کے گروپ کی ایک پوسٹ نظر سے گزری۔ گو پوسٹ تو کل کی ہے مگر ہماری نظر سے آج گزری اور دفتری مصروفیات کی بنا پر فوری جواب نہیں دے پائے۔ اس میں یہاں کی ایک منتظم ‘ فیم انجم’ پیج کے قوانین پر عمل کرنے پر زور دے رہی ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جنوری 15th, 2020
زمرہ: سنجیدہ تحریریں تبصرے: کوئی نہیں