تحریر: ابنِ ریاض ہر سچے پاکستانی کی مانند ہم بھی چاہتے ہیں کہ پیسے کم سے کم خرچ ہوں۔ کام مفت میں ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ جامعہ میں چونکہ ہمیں مفت علاج کی سہولت حاصل ہے تو اک روز ہم نے سوچا کہ کیوں نہ دانتوں کی بھی صفائی کروا لی جائے۔ ۔۔۔مزید!
جدید رتن
تحریر: ابنِ ریاض اکبر کے نو رتن بہت مشہور ہیں اور ان کے علم و فضل کا اب تک چرچا ہے۔ کہتے ہیں کہ وہ بڑے سیانے تھے اور اکبر کو بڑے قیمتی مشورے دیتے تھے جن کی بنا پر اکبر نصف صدی حکومت کر گیا۔ معلوم نہیں کیا مشورے دیتے تھے کیونکہ ہم نے ۔۔۔مزید!
سری لنکا کا شیر (شائع تحریر)
روزنامہ اساس 30 نومبر 2023ء
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: نومبر 30th, 2023
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
سری لنکا کا شیر
تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو سری لنکا کے بین الاقوامی کرکٹ میں ابتدائی سال تھے۔ ان کا شمار نو آموز اور کمزور ٹیموں میں ہوتا تھا۔ اس زمانے میں بھی سری لنکا کے پاس انتہائی باصلاحیت بیٹسمین تھے۔سڈاتھ ویٹمنی، رائے ڈائس،ارونڈا ڈی سلوا،دلیپ ۔۔۔مزید!
پنچ لائن
تحریر : ابنِ ریاض ہمارے پسندیدہ ابن انشاء ہیں اور انھی کی سادہ و آسان باتیں ہمیں سمجھ آتی ہیں۔ ہم نہیں کہتے کہ اشفاق احمد ، مفتی و دیگر نے معیاری نہیں لکھا یا ان کا معیار کسی طرح بھی کم تھا بلکہ حق یہ ہے کہ جو ذرہ جہان ہے وہیں آفتاب ہے۔ ۔۔۔مزید!
یہ پھول کھِل کے مسکرا نہ سکا
تحریر: ابنِ ریاض امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو ۔۔۔مزید!