ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • بیمار کاحال اچھا ہے

    تحریر: ابنِ انشاء (ابنِ انشاء کے آخری مضامین میں سے ایک)  

    روزمرہ مشورے

    تحریر: ابنِ  ریاض پاکیزہ نے ہمیں باور کروایا کہ کبھی ہم اس کے باروچی خانے میں دخل در معقولات کیا کرتے تھے اور ہمارے مشوروں پر عمل کے کارن ہی گل بی اب اپنے سسرال والوں کے  دلوں  پر راج کر رہی ہے اور اردو فینز کے بہت سے لوگوں کا بھلا ہو رہا ہے۔ ۔۔۔مزید!

    بھینس

    تحریر: ابنِ انشاء یہ بہت مشہور جانور ہے۔ قد میں عقل سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔ چوپایوں میں یہ واحد جانور ہے کہ موسیقی سے ذوق رکھتا ہے، اسی لیے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ کسی اور جانور کے آگے نہیں بجاتے۔ بھینس دودھ دیتی ہے لیکن وہ کافی نہیں ہوتا۔ باقی دودھ ۔۔۔مزید!

    تاریخ کے چند دور

    تحریر: ابنِ انشاء  راہوں میں پتھر جلسوں میں پتھر سینوں میں پتھر عقلوں پر پتھر آستانوں پر پتھر دیوانوں پر پتھر پتھّر ہی پتھر یہ زمانہ پتھر کا زمانہ کہلاتا ہے۔ دیگیں ہی دیگیں چمچے ہی چمچے سکّے ہی سکّے پیسے ہی پیسے سونا ہی سونا چاندی ہی چاندی یہ زمانہ دھات کا زمانہ کہلاتا ۔۔۔مزید!

    ایک دعا

    تحریر: ابنِ انشاء ’’یا اللہ کھانے کو روٹی دے! پہننے کو کپڑا دے! رہنے کو مکان دے! عزت اور آسودگی کی زندگی دے!!‘‘ ’’میاں یہ بھی کوئی مانگنے کی چیزیں ہیں؟ کچھ اور مانگا کر‘‘ بابا جی! آپ کیا مانگتے ہیں؟ ’’میں؟‘‘ میں یہ چیزیں نہیں مانگتا۔ میں تو کہتا ہوں اللہ میاں— مجھے ایمان ۔۔۔مزید!

    سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے

    تحریر: ابنِ انشاء

    پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم  

    تحریر: ابنِ ریاض کہتے ہیں کہ ادارے اور کھیل ملک کی صورت حال کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی حالت سے اس ملک کی صورت حال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شاید کھلاڑیوں کو اسی لئے ملک کا سفیر کہا جاتاہے۔تاہم جتنی کرکٹ کی صورت حال ملکی حالت کے مشابہہ ہے اس کی ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔