ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا

    تحریر: ابنِ ریاض گذشتہ روز ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں اڑتالیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں سب سے  معروف شخصیت جنید جمشید کی ہے۔ بلاشبہ ہر جان قیمتی ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں۔ وفات پانے والی ہر جان اپنی خاندان اور گھر والوں کے لئے اتنی ۔۔۔مزید!

    برسبین گابا اور پاکستان ٹیم

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین میں  شکست کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور  زیادہ امکانات اس بات کے ہیں کہ  کل اننگز کی شکست سے دو چار ہو جائے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں امتیازی ناکامی کے بعد دورے کے مشقی میچوں میں ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو عوام ۔۔۔مزید!

    ایوانِ صدر میں عید

    تحریر: ابنِ ریاض ہم پر چھری چل گئی اور ہمیں لکھنے پر مجبور کر دیا گیا- ہم پیشہ ور لکھاری تو ہیں نہیں کہ ہر موضوع پر قلم کشائی کر سکیں مگر یہ بات لودھی(ابن نیاز)  کو سمجھانے سے بہتر ہے کہ بندہ بھینس کے آگے بین بجا لے- ہم کورا جواب دیں تو جناب ۔۔۔مزید!

    سکول و کالج کے ہم جماعتوں کے ساتھ  چند یادگار ساعتیں

     تحریر: ابن ریاض جس زمانے میں ہم نے ایف ایس سی کی اس زمانے میں موبائل کا تصور ہی نہ تھا بلکہ ٹیلی فون بھی ہر گھر میں عام نہ تھا۔ محلے میں دو چار گھروں میں ٹیلی فون ہواکرتا تھا اور اس سہولت سے تمام اہل محلہ بوقت ضرورت مستفید ہوتے تھے۔ دوستوں اورہم ۔۔۔مزید!

    محرم نے مجرم کردیا(شائع تحریر)

    شریکِ جرم

    تحریر: ابنِ ریاض ممتاز قادری کا باب بھی ختم ہوا۔ فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا پر لوگ ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کسی کی نظر میں وہ عاشقِ رسول ﷺ اور شھید ہے تو کسی کی نظر میں وہ قاتل ہے۔ تاہم ایک صاحب کا  نہایت معتدل تجزیہ پیش خدمت ہے: ‘بہت ۔۔۔مزید!

    ایک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا

    تحریر: ابنِ ریاض ہمارے لڑکپن تک پاکستان میں ایک ہی   ٹی  وی  چینل یعنی سرکاری ٹی وی تھا ۔ علاوہ ازیں دیہات  میں ریڈیو بھی عام تھا۔ ٹی وی پر سرکار کا مکمل قابو تھا ۔ ان اداروں پر پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ تھے جنھوں نے اپنی عمریں  اپنے اپنے شعبوں کو دی تھیں ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔