ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • بھاگتے چور کی لنگوٹی (شائع تحریر)

     

    بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی

    تحریر: ابنِ ریاض  ایک گروپ میں درج بالا محاورے  پر مضمون لکھنے کا مقابلہ ہو ا۔ مقابلوں میں تو ہم حصہ نہیں لیتے جس کی وجہ آپ کو معلوم ہے۔ قلم یعنی تختہ کنجی چونکہ کافی عرصے سے  خاموش ہے تو سوچا کہ کیوں نہ ہم بھی اس محاورے کی ٹانگیں توڑنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اسی ۔۔۔مزید!

    گدھے تو گدھے ہیں(شائع تحریر)

    گدھے تو گدھے ہیں مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے

    تحریر: ابنِ ریاض با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہوریوں کو  اب مینڈک کھلائے جا رہے ہیں ۔ اس سے پہلے گدھے کھانے کا اعزاز بھی لاہور والوں کو ہی حاصل ہے۔ واقعی جس نے لاہور نے دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ ایسی سوغاتیں اور کس شہر میں ملتی ہیں ۔اس کے ۔۔۔مزید!

    جادوگر گیند باز( شائع تحریر)

    جادو گرگیند باز

    تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو پاکستان ٹیم  میں عموماً مرد بحران عمران خان ، جاوید میانداد اورعبدالقادر میں سے کوئی  ہوتا  تھا۔عمران خان کپتان و آل راؤنڈر، جاوید میانداد بلے بازی کا ستون اور عبدالقادر لیگ سپنر۔ اس  تکون کا ایک سرا یعنی ۔۔۔مزید!

    شادی ہمارے بھائی کی (شائع تحریر)

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔