ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • شادی ہمارے بھائی کی

    تحریر: ابنِ ریاض اس برس کے ابتدامیں ہی ہمیں گھر والوں نے بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھائی کی شادی کرنی ہے۔ طے یہ پایا کہ ہماری تعطیلات کے دوران ہی اس فرض سے سبکدوش ہونا ہے۔ ہم نے بزرگوں کو بہت سمجھایا کہ رہنے دیں۔ اچھی بھلی آزاد زندگی گزار رہا ہے مگر بزرگوں ۔۔۔مزید!

    ناموں کے مغالطے

    تحریر : ابنِ ریاض  گزشتہ برس  کا واقعہ ہے کہ ایک اخبار کے ایڈیشن میں ابنِ ریاض اور ابنِ نیاز دونوں کے کا لم اوپر نیچے موجود د تھے۔ اس میں حیرت یا خبر کی کوئی بات نہیں کہ اخبارات میں ایڈیٹوریل پر کالم ہی ہوتے ہیں۔ اتفاق سے ہم دونوں کے کالم ایڈیٹر کو ۔۔۔مزید!

    دُھن کاپکا ہواباز

    تحریر: ابنِ ریاض 1950ء کی بات ہے ، پاک فضائیہ کے  بھرتی آفیسر نے ایک لڑکے کو بتایا کہ  اس کا بطور پائلٹ انتخاب ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ سے معمولی سی  چھوٹی ہے۔ یہ بات سن کر وہ لڑکا انتہائی دلگرفتہ ہوا کیونکہ پائلٹ بننا اس کا جنون تھا۔ ۔۔۔مزید!

    چھٹتی نہیں ہے یہ کافر(شائع تحریر)

    چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ سے لگی ہوئی

    تحریر: ابنِ ریاض چائے کو کون نہیں جانتا۔  مشرق سے لے کر مغرب تک ہر دوسرا شخص اس کے عشق میں ڈوبا ہوا ہے اور اس میں رنگ و نسل، پیر و جوان اور مرد و زن کی تخصیص نہیں۔ انھی خصوصیات کی بنا پر چائے کے عاشق اسے ‘اشرف المشروبات’ بھی کہتے ہیں۔چائے سے ۔۔۔مزید!

    تاریخ کا بہترین فائنل

    تحریر: ابنِ ریاض 1985 میں آسٹریلیا میں ہونے والی  ورلڈ کرکٹ چیمپین شپ سے کرکٹ کو فالو کر رہا ہوں مگر ایسا فائنل نہیں دیکھا۔ 1993 میں پاکستان او ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والی ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ تماشائیوں کے میدان میں ہلہ بول دینے کے باعث  ٹائی  ہو گیا ۔۔۔مزید!

    پاکستان عالمی کپ کیسے جیت سکتا ہے

    تحریر:  ابن  ریاض ایک اور عالمی کپ ہاتھ سے پھسل گیا۔ گیارہ پچاس اوورز کے عالمی کپوں میں اور چھ بیس اوورزکے عالمی مقابلوں میں ایک ایک ہمارے حصے میں آیا۔ابتدائی عالمی کپ میں ہم عمومًا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچ جایا کرتے تھے، اب تو ہم اس کپ کو دور دور سے اور ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔