ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ایک یادگار افطاری

    تحریر : ابنِ ریاض رمضان کا سارا مہینہ اور تمام وقت ہی سعادتوں اور برکتوں سے معمور ہوتا ہے مگر افطاری کی تو بات ہی جدا ہے- دنیوی سعادتوں کے علاوہ انواع و اقسام کے پکوان روزے کی ساری تھکن دور کر دیتے ہیں۔ بعض لوگ تو روزہ رکھتے ہیں افطاری کے لیے ہیں اور ۔۔۔مزید!

    ایک تبصرہ فکاہیہ مقابلے پر

    تحریر: ابنِ ریاض 20 اپریل ہفتے کا دن تھا اور ہم نے کام(ہفتے بھر کا سودا او بیگم کو باہر لے جانا وغیرہ) شام پر اٹھا رکھے تھے۔ پرانے گانوں سے لطف اندوز ہو رہے تھے اور گانوں کی نسبت طبیعت پر کچھ  سوگوارانہ سی کیفیت طاری تھی۔ سلیم رضا کا ‘اس جہاں میں کاش ۔۔۔مزید!

    تیری الفت میں

    تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر یہ بندہ ہمارے پرانے آشنائوں میں شامل ہے۔ اب ہماری دوستی کو کتنے سال ہو گئے ہیں ہمیں یاد ہی نہیں۔اس دوستی میں سارا ہاتھ اس کا ہے کیونکہ ہم نے کئی بار آئی ڈیز تبدیل کیں مگر اس نے ہمیں ہمیشہ ایسے ڈھونڈلیا جیسے امریکہ نے اسامہ بن ۔۔۔مزید!

    ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے مسائل

    تحریر: ابن ریاض پاکستان نے برطانیہ سے ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر کر لی اور اگر قسمت نے یاوری کی تو شاید پاکستان اگلے چند دن میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن بھی حاصل کر لے گا مگر اصل امتحان کا ابھی آغاز ہونے والا ہے۔ وہ ہے پاکستان کی ایک روزہ میچز ۔۔۔مزید!

    سعودی عرب میں رمضان

    تحریر: ابنِ ریاض اس برس پہلی مرتبہ ہمارا رمضان پاکستان میں نہیں تھا۔ کیونکہ ہم سعودی عرب میں ہیں سو رمضان بھی ہمارا یہیں گزرا۔ مگر حیران کن امر یہ ہے کہ یہ رمضان بھی پاکستان میں گزرے صیام سے زیادمختلف نہیں تھا۔ یہاں پہلی بار شاہ کے حکم سے رویت ھلال کمیٹی بیٹھی اوراس ۔۔۔مزید!

    چارہ گر معیشت کی دوا بھی ہے

    تحریر: ابنِ ریاض جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے، اپنے ملک کی معیشت کو ہمیشہ  حالتِ نزع میں ہی دیکھا ہے۔ مختلف ڈاکٹر (بمعنی حکومتیں) آئے۔ ہر ایک نے دعوٰی کیا کہ میرے لئے اس کو ٹھیک کرنا کوئی مشکل نہیں۔ بس کچھ ماہ انتظار کریں۔ تاہم معیشت کو مزید جھٹکا دے کر چلتے ۔۔۔مزید!

    جدید سرقے(دو ماہی برقی مجلہ’ارمغان ابتسام’ میں شائع تحریر)

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔