ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • شریکِ جرم

    تحریر: ابنِ ریاض ممتاز قادری کا باب بھی ختم ہوا۔  فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا پر لوگ ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کسی کی نظر میں وہ عاشقِ رسولﷺ اور شھید  ہے تو کسی کی نظر میں وہ قاتل ہے۔ تاہم ایک صاحب  کا   نہایت معتدل تجزیہ پیش خدمت ہے: ‘بہت کچھ ۔۔۔مزید!

    اندھے کے ہاتھ بٹیر آ گیا

    تحریر: ابنِ ریاض ہماری فیس بک کی آئی ڈی پچھلے تین ماہ سے ہمارےہی ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کر رہی تھی۔ ابن ریاض والی آئی ڈی شاید کسی نے رپورٹ کی تھی اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہماری آئی ڈی اپنے اصل نام پر واپس آ گئی۔ ہمارا افسردہ ہونا قدرتی تھا ۔۔۔مزید!

    شاہد آفریدی پر تنقید کیوں ہوتی ہے

    تحریر: ابنِ ریاض عبدالحفیظ کاردار پاکستان کے پہلے کپتان تھے اور ان کی قیادت میں پاکستان نے بھارت،انگلستان اور ویسٹ انڈیز کو ان کے اپنے میدانوں میں جبکہ آسٹریلیا کو پاکستان میں شکست دی۔ ان کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا کپتان اگلے دو عشروں تک نہ ملا اور پاکستان نے کوئی خاص کامیابی حاصل ۔۔۔مزید!

    دشمنی کے معیار

    تحریر: ابنِ ریاض  یہ کم و پیش  ربع صدی قبل کی بات ہے۔ہم ان دنوں پانچویں کلاس کے طالب علم تھے۔ہماری ناک کا آپریشن ہوا تھا۔ ہم ہسپتال میں داخل تھے اور سارا دن بیزار بیٹھے رہتے تھے کہ کرنے کا کام تو تھا نہیں کوئی۔ سکول کا نصاب پڑھنا ہمیں امتحان کے علاوہ گوارا ۔۔۔مزید!

    پاکستان کا عالمی کپ کا سفر(شائع تحریر)

    روزنامہ اساس 15 نومبر 2023ء

    پاکستان کرکٹ  ٹیم کا عالمی کپ کا  سفر گانوں کے ساتھ

    تحریر: ابنِ ریاض کچھ عرصہ قبل ہم نے اک تحریر لکھی تھی جس کا عنوان تھا ‘مستقبل گانوں اور فلموں کا ہے’تاہم  موجودہ  عالمی کپ کے آغاز پر ہماری ٹیم کو کسی نے گانوں کے سائے تلے رخصت نہیں کیا۔ اس  کا انجام بھی سب نے دیکھ ہی لیا۔ آئندہ ہر ٹورنامنٹ سے قبل نئے ۔۔۔مزید!

    اندر کی بات

    تحریر: ابنِ ریاض ستارہ اردو فینز کی پرانی رکن ہے۔ چونکہ اس کا نام ستارہ ہے اور ستارے کا تعلق بہرحال روشنی سے ہوتا ہے یا یہ کہنا چاہیے کہ روشنی کا تعلق ستاروں سے بھی ہوتا ہے تو اس میں روشنی کی صفت پائی جاتی ہے۔ وہ یہ کہ اچانک غائب ہو جاتی ہے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔