-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جنوری 21st, 2019
زمرہ: شائع تحریریں, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
بینک ۔۔۔ شائع آرٹیکل
بینک
تحریر: ابنِ ریاض گذشتہ چند ماہ سے لوگوں کےبینک کھاتوں میں کروڑوں اور اربوں روپے نکل رہے ہیں اور ہم محوِ حیرت ہیں کہ کیسے درویش لوگ ہیں کہ جن کے کھاتوں میں اتنی رقم ہے اور ان کی مال و دولت سے بے رغبتی کا یہ عالم ہے کہ انھیں معلوم ہی نہیں ہے۔ ۔۔۔مزید!
تعلیم بالغاں قسط نمبر 4
تحریر:کرن خان لگ بھگ دو مہینے ہم نے گزار لیے۔۔میں نے جیسے تیسے اور میری طالبات نے لڑتے بھڑتے۔۔سیلبس کا اختتام ہونے کو تھا ۔۔میں نے جس طرح ان خواتین کو پڑھایا مجھے پتہ ہے۔۔? دنیا جہان کا ہر حال احوال انکو پڑھای کے دوران بانٹنے کا خبط تھا۔۔میری جتنی مرضی کوشش ہوتی کہ یہ علم ۔۔۔مزید!
تعلیمِ بالغاں قسط نمبر 3
تحریر:ﮐﺮﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺨﺖ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮬﻮﯼ ۔۔ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﻋﺎﺩﺕ ﭘﮍ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺣﺴﻦ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﮪ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎﯼ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔۔۔ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺴﭩﺮﮐﺸﻨﺰ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺷﮑﺮ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﭼﮭﭩﯽ ۔۔۔مزید!