یہ بھی اساتذہ ہیں
گزشتہ روز یومِ اساتذہ منایا گیا اور ہمیں بھی کچھ لوگ نے تہنیتی پیغامات بھیجے جنھیں ہم نے کچھ پڑھایا نہیں ۔ ہم اس حسنِ ظن پر ان کے شکر گزار ہیں۔ہم ایام پر کم ہی لکھتے ہیں مگر کچھ بہی خواہوں نے ہمیں غیرت دلانے کی کوشش کی کہ آپ کا بھی یہی پیشہ ۔۔۔مزید!
جدید شاعری
تحریر: ابنِ ریاض ہمارے حلقہء احباب میں اکثر لوگ ہمہ جہت ہیں۔ ابنِ نیاز کو ہی دیکھ لیں۔ ایک دن کالم لکھتا ہے ، اگلے روز چھوٹا افسانہ۔ اس سے اگلے روز ناول کی ایک قسط، پھر نظم۔ جس دن کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا اس روز کسی کی تحریر کا پوسٹ مارٹم شروع ۔۔۔مزید!
دُھن کا پکا ہواباز (شائع آرٹیکل)
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 30th, 2018
زمرہ: شائع تحریریں, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
تقریبِ رونمائی ‘شگوفہء سحر’
26 اگست 2017 بروز ہفتہ راولپنڈی آرٹس کونسل میں ‘ حرف اکیڈمی’ کے زیرِ اہمتام راقم کی کتاب ‘شگوفہء سحر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ہمارے دوست تنزیل نیازی کے بقول یہ تقریبِ رونمائی نہیں بلکہ منہ دکھائی تھی تا کہ راقم ادبی حلقوں میں اجنبی نہ رہے۔ کتاب تو جنوری میں ہی شائع ہو گئی ۔۔۔مزید!
دُھن کاپکا ہواباز
1950ء کی بات ہے ، پاک فضائیہ کے بھرتی آفیسر نے ایک لڑکے کو بتایا کہ اس کا بطور پائلٹ انتخاب ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ سے معمولی سی چھوٹی ہے۔ یہ بات سن کر وہ لڑکا انتہائی دلگرفتہ ہوا کیونکہ پائلٹ بننا اس کا جنون تھا۔ تاہم اس نے ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 12th, 2018
زمرہ: تاریخ کے جھروکے سے, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں