ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ایک عظیم مجاہد کے اختتامی لمحات

    ہم اپنے جہازوں کے تیار ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ یونس ہم سے ذرا پرے تھا۔  سکواڈرن لیڈر رفیقی اور میں اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے۔ میں رفیقی کے چہرے پر تنائو بآسانی دیکھ سکتا تھا۔ ہمیں معلوم تھا کہ ہم میں سے بچ کے کسی نے نہیں آنا۔ رفیقی مشن کا سربراہ تھا اور ۔۔۔مزید!

    گستاخانہ خاکوں کے ذمہ دار ہم بھی ہیں

    تحریر: ابنِ ریاض ہالینڈ میں نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر نعوذ باللہ خاکے بنانے کا مقابلہ ہو رہا ہے جس کے خلاف حکومتِ پاکستان نے قرارداد بھی منظور کی ہے۔ مسلمان اپنی جگہ سراپا احتجاج ہیں اور فیس بک پر پوسٹس کر کے اپنا غصہ نکال رہے ہیں۔ اردو میں حکومتِ ہالینڈ، خاکوں ۔۔۔مزید!

    شاعروں کے نرغے میں نہتہ کالم نگار

    گذشتہ روز ہمیں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی کے انتظامات کے سلسلے میں ‘حرف اکادمی’ کے دفتر جانا ہوا۔ یہ دفتر مریڑ راولپنڈی میں ہے۔ہمارے میزبان یہاں عرفان خانی صاحب تھے جو ایک صاحب طرز شاعر ہیں اور نئے ادیبوں اور شاعروں کو متعارف کروانے میں پیش پیش ہیں-ہمارا کام یہاں زیادہ نہیں تھا اور ۔۔۔مزید!

    کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب

    اردو محاورات و ضرب الامثال کی ہم سے کوئی پرانی دشمنی ہے۔ بالخصوص وہ جن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے انھوں نے ہمیں دھوکہ ہی دیا ہے۔’ سانچ کو آنچ نہیں’ کو ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری زندگی میں تو کوئی ایسی مثال نہیں کہ جس میں سچ بولنے والوں کو مصائب و آلام سے نہ ۔۔۔مزید!

    اُونچا بولنا

    تحریر: ابنِ ریاض کل ہم اپنے ایک دوست کے گھر کھانے پر مدعو تھے۔ یہاں مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ نشست ہوتی ہے۔ واپسی پر  بیگم ہمیں کہنے لگی کہ دوسرے کمرے میں آپ کی آواز آ رہی تھی اور آپ کے علاوہ تو کسی اور کی آواز ہم نے نہیں سنی۔ہم نے مذاقًا ۔۔۔مزید!

    بابائے جدید لاہور

    لاہور کو پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ جملہ بھی ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ لاہور کو جدید بنانے کا سارا کریڈٹ شہباز شریف لیتے ہیں مگر ان کی پیدائش سے بھی کہیں پہلے جدید لاہور کی بنیاد ایک ہندو ۔۔۔مزید!

    آزادی کیوں، کیسے اور کب تک؟ … تحریر : ایم گل

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔