ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • معرکہ ہلواڑہ (حب الوطنی)

    وہ اپنے والدین کا اکلوتا تھا۔ شادی کے اٹھارہ سال بعد ماں باپ کی جھولی اللہ نے بھری تھی۔ اس کا نام یونس حسن رکھا گیا۔ والدین کے بڑھاپے کا سہارا تھا اور بہت منتوں مرادوں سے پایا تھا سو اس کی پروش بہت ناز و نعم میں ہوئی۔ اس کےلڑکپن میں ہی پاکستان کا ۔۔۔مزید!

    کاش ہم نگران وزیر اعظم بن جائیں

    مصنفات کی کثرت

    آج کل ہم کسی بھی ٹی وی چینل پر کوئی ڈرامہ دیکھیں یا کوئی بھی ڈائجسٹ اٹھا کر کوئی ناول یا افسانہ اٹھا لیں لامحالہ اس کی تخلیق کارکوئی لڑکی یا خاتون ہوگی۔مرد ناول نگار اور ڈرامہ نویس آٹے میں نمک برابر بھی نہیں ہیں۔  ایسا نہیں ہے کہ یہ رجحان بالکل نیا اور غیرفطری ۔۔۔مزید!

    کچھ اعداد و شمار کے بارے میں

    تحریر: ابنِ انشاء  

    اصل داستاں تم ہو

    فیس بک پر اپنا صفحہ بنانا یا گروپ بنانا کوئی نئی بات نہیں۔ ہر کسی نے ہی تقریبًا بنا رکھا ہے اور ہر قسم کے بنا رکھے ہیں۔ سیاست، کھیل، صحت۔ تعلیم و دیگر شعبوں پر صفحات بے تحاشا آپ کو ہر زبان میں مل جائیں گے۔ ہمیں ادب اور بالخصوص اردو ادب سے لگائو ۔۔۔مزید!

    کچھ کرکٹ سے متعلق

    کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں جانے کا موقع دیں ۔۔۔مزید!

    جگہ دل لگانے کی

    ایک مرتبہ اک ممبر نے کسی تھریڈ میں ہم سے سوال کیا تھا کہ اگر آپ کو کہیں گھومنے کا موقع ملے تو آپ کس ممبر کوساتھ لے جانا پسند کریں گے- اس سوال کا جواب ہم بوجوہ گول کر گئے تھے- کیونکہ کسی ایک کا یا چند لوگوں کا نام لے کر ہم باقی ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔