ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • رمضان کا انعام

     گزرے دنوں کی بات ہے کہ انعام  کسی کارکردگی کا مرہون منت ہوتا تھا۔  لوگ بادشاہِ وقت کا سہرہ کہتے تھے اور خلعت فاخرہ کے مستحق قرار پاتے تھے- بادشاہ کے لئے کوئی نایاب اور حیران کن نذرانہ پیش کرنے والے کا دامن موتیوں سے بھر دیا جاتا تھا۔ جب کوئی سرپھرا بادشاہ کے احمقانہ ۔۔۔مزید!

    افف یہ ایم ایس (تحریر: ایم گل)

    ایم ایس کے پہلے سمسٹر کا احوال لکھا تھا اور سوچا تھا ہر سمسٹر کے اختتام پر کچھ نہ کچھ لکھتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔لیکن ایسا نہ ہو سکا۔۔۔ اب کچھ فرصت کے دن میسر ہیں تو لکھ رہے ہیں۔۔۔

    کامیاب تحریر کے گر

    ہماری دو چار تحاریر کیا شائع ہوئیں مختلف  رسائل و جرائد میں  کہ ہم سے تحریر کے متعلق مشورے لینے کے لئے لوگوں کا تانتا بندہ گیا۔ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ہم کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں اور نہ ہی مشورہ دینے کے اہل ہیں مگر ہماری اس بات کو ہماری انکساری گردانا گیا ۔۔۔مزید!

    نگران وزیرِ اعظم  کی فہرست میں ہمارا تو نام  ہی نہیں

    نوٹ: مظہر کلیم صاحب  کی وفات کے باعث یہ کام تاخیر سے پیش کیا جا رہا ہے جبکہ لکھا کچھ دن پہلے گیا تھا ان دنوں نگران وزیرِ اعظم کے لئے موجودہ وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کے درمیان  ملاقاتیں جاری ہیں اور تا حال کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ اگر کسی ۔۔۔مزید!

    کھیلوں کا  سکندر

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان اور بھارت کے محض رسم و رواج اور زبان ہی نہیں ملتی ان کے کھیل بھی آپس میں ملتے ہیں۔کرکٹ  اورہاکی میں بھارت نے نام کمایا تو پاکستان بھی ان کھیلوں میں اس سے پیچھے نہیں رہا۔ فٹبال، ٹینس اور اتھلیٹکس میں پاکستان کا کوئی مقام نہیں تو بھارت بھی ان ۔۔۔مزید!

    کھیلوں کا سکندر(شائع آرٹیکل)

    آئی سی سی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام مزاح نگار ابنِ ریاض کا شاندار انٹرویو

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔