ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • انٹرویو ایسے بھی ہوتے ہیں

    بچپن سے ہم لوگوں کے انٹرویو  پڑھتے اور دیکھتے آئے ہیں۔ پڑھتے ظاہر ہے کہ اخبارات و رسائل میں تھے اور ہیں جبکہ دیکھنے کا وسیلہ ٹیلی ویژن ہوتا تھا۔ ان انٹرویوز میں مختلف شعبوں کے ماہرین سوالات کے جوابات دیا کرتے اور لوگ ان کی حیات کے مختلف پہلوئوں سے آگاہی حاصل کرتے اور ۔۔۔مزید!

    نگران سے ملاقات

    ہم کچھ دیر تو وہیں کھڑے رہے کہ کیا کریں اور کیا نہ کریں۔اگر غلط مقام پر جا پہنچے تو واپسی کی ہمت بھی نہیں ہونی۔ ہم نے اللہ کا نام لیا اور چل پڑے۔ کچھ ہی آگے چلے تھے کہ ایک طالب علم مخالف سمت سے آتا دکھائی دیا۔ہم نے اسے روک کے اپنے ۔۔۔مزید!

    حیات بخش یا حیات کُش مشروب

    ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہے حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور پر میتوں کو لگاتے ۔۔۔مزید!

    دعا کی قبولیت

    تحریر: حنین ذوالفقار یوسف وہ روۓ جا رہی تھی اور آنسو اس کے چہرے سے ہوتے اس کے ہاتھوں اور دوپٹے کو بھگوۓ جا رہے تھے سسکیاں کبھی تیز اور کبھی مدھم سرگوشی میں ڈھل رہی تھیںیا اللہ میں غلط تھی بہت گناہ گار بہت بری پر اللہ جی آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔مزید!

    بالآخر ہم جامعہ پہنچ گئے

    اگلےروز ہم اٹھے اورپائو کیمپس جانے کی تیاری شروع کی۔ گلا تو خراب تھا ۔سوچا کہ اگر نگران نے گانا سننے کی فرمائش کر دی تو اگلی ملاقات پر ٹال دیں گے۔ باقی تیاری ہم نے کر لی۔ کپڑے یعنی کہ پینٹ شرٹ ہم نےرات میں ہی استری کر دی تھی۔ باقی حاجات ضروریہ سے ۔۔۔مزید!

    ہوش والوں کو خبر کیا

        تحریر:  اریبہ بلوچ زندگی مجھ سے ملی تھی دسمبر کی طرح اور ابھی میں خود کو سنبھال پایا ہی نہیں تھا کہ دسمبر پھر سے لوٹ آیا ہے اسکی آمد کے  ساتھ ہی من مندر کے تہہ خانوں میں یادوں کی کتابوں کے اوراق پھڑپھڑانے لگے تھےاور لاحاصل محبتوں کی گور پہ چڑھی چادر ۔۔۔مزید!

    عظیم رہنما محمد علی جناح

    تحریر: آر ایس مصطفی گورنر جنرل ہائوس کے لئے ساڑھے 38 روپے کا سامان خریدا گیا ،گورنر جنرل نے حساب منگوا یا معلوم ہوا کچھ چیزیں آپکی بہن نے اپنی ضرورت کی منگوائی تھیں اور کچھ آپ کی اپنی ذاتی استعمال کی چیزیں تھی۔ گورنر جنرل صاحب نے حکم فرمایا کہ یہ رقم ان کے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔