ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • طور سے نور تک

    تحریر : اریبہ بلوچ وہ اپنے بوسیدہ وجود پر صدیوں کی تھکن کی قبا اوڑھے اپنے فگار پاؤں لیے آگے بڑھی۔ "آہ۔۔۔” اک سسکی کی آواز اسکی سماعتوں سے ٹکرائی۔وہ چند لحظے وہیں ٹھہر گئی۔تاریکی کا ایک لامتناہی سلسلہ اس کے آس پاس پھیلا ہوا تھا۔ آنکھیں اندھیرے سے مانوس ہوئیں تو اس نے اپنے ۔۔۔مزید!

    بلا عنوان

    حنین ذوالفقار یوسف  نمبر1 نمبر 2اور 3 سے تم نے نمبر 4 کو مار ڈالا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں ؟ اس کا کیا قصور تھا ؟؟؟؟ نمبر 2 اور 3(چلا چلا کر)   یہ کفر بکتا تھا کافر تھا گستاخ تھا مارو مارو ہاں مارو گستاخ جہنمی (گالیاں ).مارو مرے۔ہوے کو ۔۔۔مزید!

    میں نور ہو گیا ہوں

    تحریر: اریبہ بلوچ میں نور ہو گیا ہوں مرے دل میں مرے یار کا نور ! دنیا کے سبھی رنگ مجھ میں جذب ہوے ہیں سب توانائیاں میرے اندر ساری کائناتیں مجھ میں ضم چاند بھی مرے وجود سے پھوٹتے نور سے پرنور سورج کی تیز روشنی بھی مرے دل کے نور سے بھرپور میں ۔۔۔مزید!

    کرکٹ کے پرمزاح واقعات

    مارٹن کرو کا چند روز قابل انتقال ہوا ہے۔ ان کے بڑے بھائی جیف کرو بھی بین الاقوامی کھلاڑی رہ چکے ہیں اور دونوں بھائیوں نے بیک وقت بھی کئی ٹیسٹ میچوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ ایک موقع پر سری لنکا میں جب دونوں بھائی میدان میں تھے کہ اچانک ایک کوا میدان میں ۔۔۔مزید!

    بچے ہمارے عہد کے

    ہم اپنے بچپن کا آج کے بچوں سے موازنہ کرتے ہیں تو انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ہمیں نہ تو کھانے پینے کا پتہ تھا اور نہ ہی بڑوں سے بات کرنے کا طریقہ۔ جدھر کسی نے بٹھایا بیٹھ گئے۔ جو ملا پہن لیا اور جو کھانے کو کسی نے دیا وہی کھا لیا۔ ‘لیز’ اور ۔۔۔مزید!

    فیض احمد فیض اور میں

    تحریر: ابنِ انشاء بڑے لوگوں کے دوستوں اور ہم جلیسوں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اس دوستی اور ہم جلیسی کا اشتہار دے کر خود بھی ناموری حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسرے وہ عجز و فروتنی کے پتلے جو شہرت سے بھاگتے ہیں۔ کم از کم اپنے ممدوح ۔۔۔مزید!

    ہنوز  جامعہ دور است

    ان خاتون سے ہم نے پوچھا کہ ہم اپنے نگران سے ملنے جامعہ کے کس دفتر میں جائیں تو انھوں نے کہا کہ پائو کیمپس جانا ہو گا۔ پوچھا کہ یہ کہاں ہے تو کہا گیا کہ ٹیکسی والوں کو بتائیں یہ آپ کو لے جائیں گے۔  ہم نے سوچا کہ اب تو تین بج ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔