تحریر: ابنِ ریاض پاکستان ٹی وی نے چھوٹی سکرین کے بہت بڑے بڑے نام دیئے ہیں جن کا مقابلہ کسی بھی بین الاقوامی فنکار سے کیا جا سکتا ہے۔ ان میں طلعت حسین، شفیع محمد، شکیل، فردوس جمال، قوی خان جیسے منجھے ہوئے اداکار شامل ہیں۔ ان عظیم فنکاروں کی صف میں ایک ایسا اداکار ۔۔۔مزید!
ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے
تحریر: ابنِ ریاض حکیم محمد سعید کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہےجو قائد اعظم کے فرمان کام کام اور بس کام کی عملی تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ستر اسی برس کی زندگی میں اتنا کام کیا کہ لوگ کئی جنموں میں بھی اتنا نہ کر سکیں۔ وہ مشرقی ادویات کے محقق، ماہر طب ۔۔۔مزید!
جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول
تحریر: ابنِ ریاض سرحدیں جغرافیائی ہوتی ہیں یا پھر سماجی و معاشرتی۔ تاہم فن سرحدوں میں مقید نہیں کیا جا سکتا۔ کتنے ہی بے شمار لوگ ہیں جو اپنے فن کے باعث سرحدوں کی قید سے آزاد ہیں بعض تو موت کی سرحد پار کرنے کے باوجود زندہ ہیں۔ جیسے بین الاقوامی سیاست دان ، ۔۔۔مزید!
تاریخ کا گورکھ دھندہ
تحریر: ابنِ ریاض تاریخ عام معنوں میں سالوں ، مہینوں ، دنوں یا عام لفظوں میں وقت یا زندگی کے اعداد و شمار کا حساب رکھنا ہے۔ اردو میں تاریخ دو معنوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اول الذکر تو درج بالا ہے جبکہ آخر الذکر تاریخی واقعات و حوالہ جات کے معنوں میں جسے انگریزی ۔۔۔مزید!
تاریخ کا گورکھ دھندہ(شائع تحریر)
روزنامہ اساس 31 مارچ 2023ء
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مارچ 31st, 2023
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں