جب سے ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہوئی ہے، سکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصابی و تفریحی دورے شاذو نادر ہی ہوتے ہیں۔ یہ دورے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کے لئے بہت اہم ہوتے تھے۔ تا ہم اب امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر کوئی بھی ادارہ ۔۔۔مزید!
استاد ہی استاد کو کاٹتا ہے
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: اپریل 12th, 2018
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
موجودصدی کا ویوین رچرڈز
پاکستان گیند بازوں کے حوالے سے سازگاز سرزمین ہے کہ اس مٹی پر فضل محمود، سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر ، عبدالقادر اور ثقلین مشتاق جیسے گیند بازوں نے جنم لیا ۔ اس کے مقابلے میں بھارت بلے بازوں کی سرزمین ہے اور ہر زمانے میں یہاں اعلٰی اور عالمی معیار ۔۔۔مزید!
یہ پیشکش محدود مدت کے لئے ہے
ہمارے بچپن اور لڑکپن بلکہ نوجوانی تک ملک میں راوی چین ہی چین لکھتا تھا۔ ملک میں امن و سکون اور اعتماد و اعتبار کی فضا تھی۔ بوڑھوں اور خواتین کو دیکھ کر کاروں والے اپنی کاریں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روک دیتے تھے۔ فوجی علاقوں کے رہائشی حصوں میں کہ جہاں انتہائی سخت ۔۔۔مزید!
من آنم کہ من دانم
آپ کے اس فورم یعنی کہ خواتین، شعاع اور کرن ڈائجسٹ پر اپنی تحریر پیش کرنا ہمارے لئے کسی سعادت سے کم نہیں۔ ہماری تو ایک مدت سے خواہش تھی کہ اپنی کوئی تحریر ان شماروں میں سے کسی میں شائع ہو اور ہم اپنی قسمت پر نازاں ہوں مگر ان کا یہ اصول کہ ۔۔۔مزید!
استاد ہی استاد کو کاٹتاہے
تحریر: ابنِ ریاض ہمیں ایک تصویر موصول ہوئی ہے ۔اس تصویر میں ایک صاحب کھڑے ہیں جن کی ناک پر پٹی بندھی ہوئی ہے اور تصویر کے اوپر عبارت لکھی ہوئی ہے جس کے مطابق سیالکوٹ ڈسکہ کے ایک گاؤں ‘کوٹلی لوہاراں’ میں ایک استاد پر دوسرے استادوں نے اس لئے تشدد کیا کہ مذکور استاد کو ۔۔۔مزید!