تحریر: ابن انشاء کراچی میں کسٹم والوں کا مشاعره ہواتوشاعرلوگ آؤبھگت کےعادی دندناتے پان کھاتے،مونچھو پرتاؤدیتےزلف جاناں کی ملائیں لیتےغزلوں کے بقچےبغل میں مارکر پہنچ گئے۔ان میں سے اکثر کلاتھ ملوں کے مشاعروں کے عادی تھے۔جہاں آپ تھان بھر کی غزل بھی پڑھ دیں اوراس کے گز گز پرمکررمکررکی مہر لگادیں تب بھی کوئی نہیں روکتا۔ ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مارچ 16th, 2018
زمرہ: ابنِ انشاء تبصرے: کوئی نہیں