تحریر: ابنِ ریاض مِیرا کو کون نہیں جانتا۔ ہمارے خیال میں تو سب ضرورت سے زیادہ جانتے ہیں۔ ان کی خوبیوں کا کیا کہنا؟ ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ جتنی انھیں ادب سے رغبت ہے اتنی ہی ہمیں اداکاری سے ہے۔ وہ شاعری کرتی ہیں تو ہم بیگم کے سامنے اداکاری کرتے ہیں گھر دیر سے ۔۔۔مزید!
ہم نے گاڑی چلائی
تحریر: ابنِ ریاض لائسنس تو ہمیں مل گیا اور دوستوں سے ہم نے مبارک باد بھی وصول کر لی کہ اس مملکت میں ‘اقامہ'(ایک طرح کا شناختی کارڈ سمجھ لیں) اور ‘رخصہ’ یعنی کہ لائسنس کا حصول دشوار ترین کام ہیں مگرحق تو یہ ہےکہ گاڑی چلانی ہمیں ابھی بھی نہیں آتی۔ ہم نے اپنے ۔۔۔مزید!
ہم نے گاڑی چلانا سیکھی
تحریر: ابنِ ریاض جب ہم پاکستان میں تھے تو ہمیں گاڑی تو کیا، موٹر سائیکل بلکہ حق تو یہ ہے کہ سائیکل بھی چلانا نہیں آتی تھی۔ اس کی وجہ بھی ظاہر ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کی اتنی ریل پیل تھی کہ سٹاپ پر پہنچنے کی دیر ہوتی تھی۔ ایک ڈھونڈو ہزار ملتے تھے کے ۔۔۔مزید!
کچھ کرکٹ سے متعلق
کچھ کرکٹ سے متعلق تحفہ بہار میں شائع ہوا۔۔۔
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: دسمبر 11th, 2017
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
ابنِ ریاض سے عمران اعوان تک
گئے دنوں کا قصہ ہے کہ ہم عمران اعوان سے ابن ریاض بنے تھے اور اپنے نام کی معلوم نہیں کہاں کہاں سے لا کر توجیہات پیش کی تھیں جن کی بنا پر اپنے پڑھنے والوں کو باور کروا دیا تھا کہ یہ بہت اچھا اور ادبی نام ہے اور استاد ہونے کے ناطے ۔۔۔مزید!
وہ خاکِ پا بھی نہیں نبیﷺ کی
ہمارے نبی کریم ﷺ کو جب اللہ نے نبوت سے سرفراز کیا تو آپﷺ نے مکہ والوں کو جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ اگر میں تم سے کہوں کہ پہاڑ کے پیچھے دشمن کی فوج موجود ہے تو کیا تم میری بات پر یقین کرو گے۔ سب نے کہا کہ ہاں ہم یقین ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: نومبر 30th, 2017
زمرہ: سنجیدہ تحریریں تبصرے: 2