تحریر: ابنِ ریاض 20 اپریل ہفتے کا دن تھا اور ہم نے کام(ہفتے بھر کا سودا او بیگم کو باہر لے جانا وغیرہ) شام پر اٹھا رکھے تھے۔ پرانے گانوں سے لطف اندوز ہو رہے تھے اور گانوں کی نسبت طبیعت پر کچھ سوگوارانہ سی کیفیت طاری تھی۔ سلیم رضا کا ‘اس جہاں میں کاش ۔۔۔مزید!