سنجیدہ کالمز «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو

    تحریر: ابن ریاض بات ہمارے دنیا میں آنے سے قبل کی  ہے۔ہم نے سقوطِ مشرقی پاکستان اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا مگر اس پر اتنا پڑھا اور تحقیق کی ہے کہ یہ واقعہ جب یاد آتا ہے تو آنکھوں کو لہو رلاتا ہے ۔  اب اس واقعے کو نصف صدی بیت چکی ہے۔ پچاس برس ۔۔۔مزید!

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

     تحریر: ابنِ ریاض گزشتہ ماہ نو ستمبر کو سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے بچوں کے سامنے زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اس کے بعد اس ایک ماہ میں قریب روز ہی اخبار میں زیادتی کی خبریں دکھائی دیں۔ بارہ ستمبر کو تونسہ میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی خبر تھی۔ سولہ ستمبر کو ۔۔۔مزید!

    ایک تحریر کٹیا سے براہِ راست

    تحریر: ابنِ ریاض انسان کی فطرت میں اللہ تعالٰی نے ایک عجب قسم کی بے چینی، بے قراری اور نا آسودگی رکھی ہوئی ہے۔یہ کسی حال میں بھی قانع نہیں ہوتا۔ اس کو من و سلوٰی دیا جائے تو کچھ ہی عرصے بعد اسے پیاز آلو اور دیگر سبزیاں یاد آنے لگتی ہیں۔انسان اپنے بیوی ۔۔۔مزید!

    انعام یا بھتہ

    تحریر : ابنِ ریاض کل کراچی سٹاک ایکسچینج پردن دیہاڑے کچھ دہشت گردوں نے حملہ کیا اور ہمارے بہادر نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر انھیں ناکام کیا۔ اس حملے میں دو سکیورٹی گارڈ اور ایک پولیس اہلکار نے بھی جان جان افرین کے سپرد کی۔   کانسٹیبل خلیل و کانسٹیبل رفیق کو بالخصوص ہیرو ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔