طنزومزاح «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • اردو پر ظلم اردو والے بھی کرتے ہیں

    تحریر: ابنِ ریاض ہمارے دوست محمد پرویز بونیری پٹھان ہیں مگر ان کی اردو سن کر کوئی بھی انھیں پٹھان ماننے پر تیار نہیں ہوتا۔تذکیر و تانیث کی غلطیوں سے پاک اورعمدہ الفاظ کا چناؤان کے خاص اوصاف ہیں۔اردو کے قدر دان اور خیر خواہ ہیں اور اس کی ترویج و ترقی کے لئے مقدور ۔۔۔مزید!

    سچ منہ سے نکل جاتا ہے

    تحریر: ابنِ ریاض اردو ادب میں سچ اور جھوٹ پر بھی محاورے ہیں۔ ان میں سے دو اس وقت ہمارے ذہن میں ہی۔ ایک تو یہ کہ ہے کہ سانچ کو آنچ نہیں۔ بلاشبہ سانچ کو  آنچ نہیں پڑتی کیونکہ وہ ساری سچ بولنے والے کے مقدر میں لکھ دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے ۔۔۔مزید!

    انٹرویو ایسے ہی ہوتے ہیں

    تحریر : ابنِ ریاض بچپن میں ہم نے معین اختر مرحوم کو لوگوں کے انٹرویو کرتے دیکھ کر خواہش کی تھی کہ کبھی ہمارا بھی انتڑویو ہو۔ اتفاق سے وہ قبولیت کی گھڑی تھی۔ تقدیر نے ہمیں انجنیئرنگ کے شعبے میں ڈال دیا۔ڈگری کرتے ہی انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ہنوز جاری ہے۔ ابتدائی ۔۔۔مزید!

    چینی حکومت کرونا وائرس کے خاتمےکے لئے سنجیدہ  ہی نہیں

    تحریر: ابنِ ریاض ایک زمانہ تھا کہ سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی تو انسان رضائے الہی سے وفات پا جاتا تھا۔بعد ازاں  سائنس ترقی کرتی گئی اور نئے نئےمرنےکے طریقے و علاج دریافت ہوئے،طب کی نئی نئی شاخیں  بنیں اور مختلف مشکل ناموں والے ماہرین (سپیشلسٹ) بڑھے۔ اب توسر درد بھی ہو تو دس ۔۔۔مزید!

    ہم ‘سو حرفی کہانی’ کیوں نہیں لکھتے

    تحریر: ابنِ ریاض علامہ اقبال کے ایک شعر ہے سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں اس شعر کی حقیقت ہمیں اب سمجھ آتی ہے جب ہم اپنے ارد گرد کی تبدیلیوں کو دیکھتے ہیں۔ اب زندگی انتہائی تیز رفتار ہو گئی ہے سو وہ کام جو پہلے ۔۔۔مزید!

    طے شدہ  و پسند کی شادی

    تحریر: ابنِ ریاض شادی وہ موضوع ہے کہ جس پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے ۔ شادی بلاشبہ ضروری ہے۔ اگر شادی نہ ہو تو دنیا کا نظام وانصرام تو متاثر ہو گا ہی ساتھ ساتھ جنت کی قدر بھی معلوم نہیں ہو گی۔  ڈرامے، ناول اور فلمیں چاہے جاسوسی ہوں’ ایکشن ہو یا ۔۔۔مزید!

    ہم وی آئی پی ہیں

     تحریر: ابنِ ریاض کون نہیں چاہتا کہ اسے اہمیت دی جائے۔ یہ انسان کی سرشت میں شامل ہے۔ اور اپنے آپ کو دوسروں سے ممتاز کرنے کے لئے انسان کیا کیا کرتا ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم بھی اسی دنیا کے رہنے والے ہیں سو ہمیں بھی یہ کہنے میں عار نہیں ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔