کرن خان «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • تعلیم بالغاں قسط نمبر 4

    تحریر:کرن خان لگ بھگ دو مہینے ہم نے گزار لیے۔۔میں نے جیسے تیسے اور میری طالبات نے لڑتے بھڑتے۔۔سیلبس کا اختتام ہونے کو تھا ۔۔میں نے جس طرح ان خواتین کو پڑھایا مجھے پتہ ہے۔۔? دنیا جہان کا ہر حال احوال انکو پڑھای کے دوران بانٹنے کا خبط تھا۔۔میری جتنی مرضی کوشش ہوتی کہ یہ علم ۔۔۔مزید!

    تعلیمِ بالغاں قسط نمبر 3

    تحریر:ﮐﺮﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺨﺖ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮬﻮﯼ ۔۔ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﻋﺎﺩﺕ ﭘﮍ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺣﺴﻦ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﮪ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎﯼ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔۔۔ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺴﭩﺮﮐﺸﻨﺰ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺷﮑﺮ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﭼﮭﭩﯽ ۔۔۔مزید!

    تعلیم بالغاں قسط نمبر 2

    تحریر:کرن خان شدید شرمندگی نے گھیر لیا کہ یہ اخلاق سوز گالیاں میرا باپ بھی سن چکا ھے ۔۔میں نے فورا ان دونوں خواتین کو ایک این پنسل دے کر رولا مکایا۔۔۔اور پڑھای دوبارہ شروع کرای ۔۔لکھای میں تھوڑا پریشان کر رہی تھیں لکھنا نھی آرھا تھا۔۔لیکن ایک بات قابل تعریف تھی سب سیکھنا چاھتی ۔۔۔مزید!

    تعلیم بالغاں قسط نمبر 1

    تحریر: کرن خان چند سال پہلے کا واقعہ ہے آپ لوگوں کے علم میں ہوگا تعلیم بالغاں کے نام سے ایک حکومت کا سٹیپ تھا جس میں بالغان کو تعلیم دینی تھی۔ ۔سروے میں ھمارے علاقے میں ایک برانچ بنای گئ اور میرے گھر ابو کے کسی دوست کی مدد سےڈھونڈ کر درخواست لے کر ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔