تحریر: ابنِ ریاض کہتے ہیں کہ پچھلے وقتوں میں ہمارے ہمسایہ گاؤں میں ایک کبڈی کا کھلاڑی تھا۔ اس کا کسی سے مقابلہ ہوا اور اس کے مخالف نے اسے گرا دیا۔ پھر وہ جیت کی خوشی میں رقص کرنے لگا تو ہارنے والے نے پوچھا کہ بھئی تم اتنے خوش کیوں ہو رہے ہو ۔۔۔مزید!
سری لنکا کا شیر
تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو سری لنکا کے بین الاقوامی کرکٹ میں ابتدائی سال تھے۔ ان کا شمار نو آموز اور کمزور ٹیموں میں ہوتا تھا۔ اس زمانے میں بھی سری لنکا کے پاس انتہائی باصلاحیت بیٹسمین تھے۔سڈاتھ ویٹمنی، رائے ڈائس،ارونڈا ڈی سلوا،دلیپ ۔۔۔مزید!
شاہد آفریدی پر تنقید کیوں ہوتی ہے
تحریر: ابنِ ریاض عبدالحفیظ کاردار پاکستان کے پہلے کپتان تھے اور ان کی قیادت میں پاکستان نے بھارت،انگلستان اور ویسٹ انڈیز کو ان کے اپنے میدانوں میں جبکہ آسٹریلیا کو پاکستان میں شکست دی۔ ان کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا کپتان اگلے دو عشروں تک نہ ملا اور پاکستان نے کوئی خاص کامیابی حاصل ۔۔۔مزید!
پاکستان کرکٹ ٹیم کا عالمی کپ کا سفر گانوں کے ساتھ
تحریر: ابنِ ریاض کچھ عرصہ قبل ہم نے اک تحریر لکھی تھی جس کا عنوان تھا ‘مستقبل گانوں اور فلموں کا ہے’تاہم موجودہ عالمی کپ کے آغاز پر ہماری ٹیم کو کسی نے گانوں کے سائے تلے رخصت نہیں کیا۔ اس کا انجام بھی سب نے دیکھ ہی لیا۔ آئندہ ہر ٹورنامنٹ سے قبل نئے ۔۔۔مزید!
ستاروں کے جھرمٹ میں چاند
تحریر: ابنِ ریاض وہ بیشتر پاکستانیوں اور ایشیائی شائقین کا پسندیدہ کرکٹر کبھی نہیں رہا۔ دنیا اس کی بالنگ کی معترف تھی مگر اس کی آف فیلڈ حرکات کی وجہ سے اسے ناپسند بھی کیا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پاکستانیوں کے ناپسند کرنے کی بڑی وجہ پاکستان کے خلاف اس کا شاندار ریکارڈ بھی تھا۔ ۔۔۔مزید!
بلے بازوں کا شہنشاہ
تحریر: ابنِ ریاض کرکٹ کے کھیل میں بے شمار کھلاڑی آئے اور انھوں نے ان گنت ریکارڈز بنائے۔ کسی نے گیند بازی میں نام کمایا تو کوئی شانداز بلے باز تھا۔ کوئی وکٹ کیپنگ کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے تو چند ایک ایسے ہیں جن کی فیلڈنگ کا کوئی ثانی نہیں۔ تاہم بلے ۔۔۔مزید!
جدید چکاچوند سے دور، ماضی بعید کا کھلاڑی
تحریر: ابنِ ریاض اس کھلاڑی کے پاس عمر اکمل اور احمد شہزاد والے شارٹ تھے اور نہ ہی یونس خان والے سویپ۔ نہ مصباح الحق کی طرح دباؤ ختم کرنے کے لئے لمبا چھکا لگا سکتا تھا اور نہ ہی محمد یوسف جیسا اسٹائلش تھا۔ نا ہی انضام الحق جیسا ڈیل دول تھے کہ اپنی ۔۔۔مزید!