کرکٹ «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • خواتین کرکٹ سے بڑی خوش خبری اور پاکستان کھلاڑیوں پر ان دیکھا  دباؤ

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے آج اپنی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ(کرک انفو کے مطابق تیسری مرتبہ)بھارت کو ہرا کر تاریخ رقم کر دی ہ۔ یہ وہی ٹیم ہے جسے ایک روز قبل تھائی لینڈ نے اپ سیٹ  شکست دی تھی۔چوبیس گھنٹے میں اسی ٹیم نے خواتین کرکٹ کی بڑی طاقتوں میں ۔۔۔مزید!

     اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے

    تحریر: ابنِ ریاض موجودہ دور میں بھارت کےتیز گیند باز  دنیا کے ہر ملک میں اپنی صلاحیتوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں جبکہ پاکستان تو ہمیشہ سے ہی تیز رفتار گیند بازوں کی سرزمین رہی ہے۔ فضل محمود کو برصغیر میں تیز رفتار گیند بازی کا بانی سمجھا جاتا ہے مگر فضل سے کہیں پہلے ۔۔۔مزید!

    کچھ کرکٹرز جو کم عمری میں وفات پا گئے

    تحریر:ابنِ  ریاض کرکٹ کے کھیل کو مقبول بنانے اور اسے عوام الناس تک پہنچانے میں لاتعداد کھلاڑیوں کا حصہ ہے جنھوں نے اپنے کھیل سے شائقین کو محظوظ کیا اور کھیل کی ترویج میں اپنا کردار ادا کیا۔ آج ہم ان کھلاڑیوں کا تذکرہ کریں گے جنھیں تقدیر نے بہت زیادہ لمبی عمر عطا نہیں ۔۔۔مزید!

    امر سنگھ امر ہے

    تحریر: ابنِ ریاض ایک عشرہ قبل تک کرکٹ میں بھارت کی پہچان اس کے بلے باز اور سپنرز تھے۔ ہم انیس سو اسی کی دہائی کے وسط سے کرکٹ دیکھ رہے ہیں اور میڈیم پیس باؤلرز میں کسی کا نام سنا تو وہ کیپل دیو کا تھا۔ کیپل دیو کا ساتھ کبھی راجر بنی نے ۔۔۔مزید!

    پاکستان جنوبی افریقہ  سیریز  2021 ء  (میزبان جنوبی افریقہ)

    تحریر: ابن ریاض جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ہمیشہ سے مشکل ترین دورے ثابت ہوئے ہیں۔ ان ممالک میں تاحال پاکستان نے ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی بلکہ آسٹریلیا میں دو عشروں اور جنوبی افریقہ میں ڈیڑھ عشرے میں کوئی ٹیسٹ جیتنا تو درکنار ڈرا بھی نہیں کیا۔ تاہم سفید بال کرکٹ ۔۔۔مزید!

    پاکستان جنوبی افریقہ سیریز2021ء

    تحریر: ابنِ ریاض قریب  چودہ  سال بعد  کرکٹ کی ایک بڑی طاقت نے پاکستان کا دورہ کیا۔ آخری مرتبہ 2007ء میں بھی جنوبی افریقہ نے ہی پاکستان کا دورہ کیا تھا اورپاکستان کو ٹیسٹ و ایک روزہ میچوں کی سیرز میں شکسست دی تھی۔ 2008ء میں ایشیا کپ اور 2009ء میں سری لنکن ٹیم نے ۔۔۔مزید!

    پاکستان ٹیم کی کوچنگ پھولوں کی سیج نہیں

    تحریر: ابنِ ریاض جاوید میانداد کا شمار پاکستان کے عظیم ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ انھیں کرکٹ کے بارے میں اللہ نے بہت زیادہ علم عطا کیا ہے۔ 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آئی تو وسیم و وقار کے سامنے ماسوائے مارٹن کرو کے ان کا کوئی بیٹسمین نہ ٹھہر سکا۔ چونکہ ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔