تحریر: ابنِ ریاض پاکستان تیز گیند بازوں کے حوالے سے بہت زرخیز زمین ہے اور اس ملک نے ہر دور میں بہترین گیند باز دیئے ہیں۔ سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر، عامر، آصف اور بہت سے دوسرے ایسے گیند باز ہیں جنھوں نے ہر ملک اور ہر قسم کی کرکٹ( پانچ ۔۔۔مزید!
امر سنگھ امر ہے
تحریر: ابنِ ریاض ایک عشرہ قبل تک کرکٹ میں بھارت کی پہچان اس کے بلے باز اور سپنرز تھے۔ ہم انیس سو اسی کی دہائی کے وسط سے کرکٹ دیکھ رہے ہیں اور میڈیم پیس باؤلرز میں کسی کا نام سنا تو وہ کیپل دیو کا تھا۔ کیپل دیو کا ساتھ کبھی راجر بنی نے ۔۔۔مزید!
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز 2021 ء (میزبان جنوبی افریقہ)
تحریر: ابن ریاض جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ہمیشہ سے مشکل ترین دورے ثابت ہوئے ہیں۔ ان ممالک میں تاحال پاکستان نے ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی بلکہ آسٹریلیا میں دو عشروں اور جنوبی افریقہ میں ڈیڑھ عشرے میں کوئی ٹیسٹ جیتنا تو درکنار ڈرا بھی نہیں کیا۔ تاہم سفید بال کرکٹ ۔۔۔مزید!
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز2021ء
تحریر: ابنِ ریاض قریب چودہ سال بعد کرکٹ کی ایک بڑی طاقت نے پاکستان کا دورہ کیا۔ آخری مرتبہ 2007ء میں بھی جنوبی افریقہ نے ہی پاکستان کا دورہ کیا تھا اورپاکستان کو ٹیسٹ و ایک روزہ میچوں کی سیرز میں شکسست دی تھی۔ 2008ء میں ایشیا کپ اور 2009ء میں سری لنکن ٹیم نے ۔۔۔مزید!
پاکستان ٹیم کی کوچنگ پھولوں کی سیج نہیں
تحریر: ابنِ ریاض جاوید میانداد کا شمار پاکستان کے عظیم ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ انھیں کرکٹ کے بارے میں اللہ نے بہت زیادہ علم عطا کیا ہے۔ 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آئی تو وسیم و وقار کے سامنے ماسوائے مارٹن کرو کے ان کا کوئی بیٹسمین نہ ٹھہر سکا۔ چونکہ ۔۔۔مزید!
پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ دوم)
پیسہ بولتا ہے تحریر: ابنِ ریاض اس زوال کی بنیادی وجہ یہ ہےکہ اب دونوں ٹیموں میں اس معیار کےکھلاڑی نہیں آ رہے کہ جس معیار کے کھلاڑی کبھی ان کا خاصہ تھے۔ اب بین الاقوامی معیار کے کھلاڑی نہ ہونے کی کچھ وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ پیسہ ہے۔ 1990 ء کی دہائی سے ۔۔۔مزید!
پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ اول)
تحریر: ابنِ ریاض پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ اس سیریز میں تینوں ٹی ٹونٹی، تینوں ایک روزہ میچ اور دونوں ٹیسٹ پاکستان نے جیتے ہیں اور امید یہی ہے کہ تیسرا بھی پاکستان جیتے گا۔ اور آج ہماری قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ۔۔۔مزید!