کرکٹ «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • علاقائی کرکٹ میں بہتری وقت کی اہم ضرورت

    تحریر: ابنِ ریاض آپ کے مشاہدے میں اکثر یہ بات آئی ہو گی کہ پاکستان میں اچانک ایک آدمی اٹھتاہے اور وہ دنیا کو حیران کر دیتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دیکھیے کہ انھوں نے پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بنا دیا۔ عبد الستار ایدھی صاحب ہیں کہ اپنی ذات میں ایک پورا ادارہ تھے۔ نصرت ۔۔۔مزید!

    کرکٹ میں امپائروں کا کردار

    تحریر: ابنِ ریاض کچھ روز قبل ہمارے دوست شہزاد فاروق کی سلیم ملک کی سالگرہ پر ایک پوسٹ نظر سے گزری۔اس میں انھوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ سلیم ملک نے گیند پھینکی۔ آؤٹ کی اپیل کی۔ امپائر زیادہ متاثر نہ ہوا تو سلیم ملک بولے’میاں صاحب وکٹ دی لوڑ اے'(یعنی میاں صاحب وکٹ ۔۔۔مزید!

    پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم  

    تحریر: ابنِ ریاض کہتے ہیں کہ ادارے اور کھیل ملک کی صورت حال کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی حالت سے اس ملک کی صورت حال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شاید کھلاڑیوں کو اسی لئے ملک کا سفیر کہا جاتاہے۔تاہم جتنی کرکٹ کی صورت حال ملکی حالت کے مشابہہ ہے اس کی ۔۔۔مزید!

    برسبین گابا اور پاکستان ٹیم

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین میں  شکست کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور  زیادہ امکانات اس بات کے ہیں کہ  کل اننگز کی شکست سے دو چار ہو جائے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں امتیازی ناکامی کے بعد دورے کے مشقی میچوں میں ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو عوام ۔۔۔مزید!

    تاریخ کا بہترین فائنل

    تحریر: ابنِ ریاض 1985 میں آسٹریلیا میں ہونے والی  ورلڈ کرکٹ چیمپین شپ سے کرکٹ کو فالو کر رہا ہوں مگر ایسا فائنل نہیں دیکھا۔ 1993 میں پاکستان او ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والی ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ تماشائیوں کے میدان میں ہلہ بول دینے کے باعث  ٹائی  ہو گیا ۔۔۔مزید!

    پاکستان عالمی کپ کیسے جیت سکتا ہے

    تحریر:  ابن  ریاض ایک اور عالمی کپ ہاتھ سے پھسل گیا۔ گیارہ پچاس اوورز کے عالمی کپوں میں اور چھ بیس اوورزکے عالمی مقابلوں میں ایک ایک ہمارے حصے میں آیا۔ابتدائی عالمی کپ میں ہم عمومًا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچ جایا کرتے تھے، اب تو ہم اس کپ کو دور دور سے اور ۔۔۔مزید!

    ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے مسائل

    تحریر: ابن ریاض پاکستان نے برطانیہ سے ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر کر لی اور اگر قسمت نے یاوری کی تو شاید پاکستان اگلے چند دن میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن بھی حاصل کر لے گا مگر اصل امتحان کا ابھی آغاز ہونے والا ہے۔ وہ ہے پاکستان کی ایک روزہ میچز ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔