شخصیات «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • گور پیا کوئی ہور 

    تحریر: ابنِ ریاض مظہر کلیم بھی راہی ملک عدم ہوئے۔ ستر ،اسی اور نوے  کی دہائی کے نوجوانوں کا بچپن اس لحاظ سے منفرد ہے کہ  ان کی  تربیت میں والدین اور اساتذہ  کے علاوہ  کچھ مصنفین کا  بھی بہت اہم کردار ہے۔  ان میں حکیم  سعید،  ابن ِ صفی ، اشتیاق احمد اور مظہر ۔۔۔مزید!

    باتیں ہماری یاد رہیں

    تحریر: ابنِ ریاض نام ملک محمد اسلم تھا۔ ہمارا ان سے تعلق پیدائشی تھا۔ میرے پھوپھا تھےاور نانی کے سگے بھائی بھی۔سو بچپن سے ہی ہم انھیں ‘بابا جی’ کہتے تھے۔  پھر بہن بھی انھیں کے ہاں پلی بڑھی تھی۔ قومی اسمبلی میں تین ساڑھے تین عشرے نوکری کے کے ریٹائر ہوتے۔ بچپن میں عید ۔۔۔مزید!

    انشاء سا کوئی رمتا دیکھا؟

    تحریر: ابنِ ریاض ابنِ انشاء کا شمار ہماری پسندیدہ ترین شخصیات میں ابتدائی نمبروں پر ہوتا ہے اور ہمیں ان کے متعلق کافی معلومات بھی ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہم نے انھیں سب سے زیادہ پڑھا ہے اور ان کے متعلق بھی سب سے زیادہ پڑھا ہے۔ تاہم ان کے متعلق ہم اب ۔۔۔مزید!

     سری لنکا کا شیر

    تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو  سری لنکا کے بین الاقوامی کرکٹ میں ابتدائی سال تھے۔ ان کا شمار نو آموز اور کمزور ٹیموں میں ہوتا تھا۔ اس زمانے میں بھی سری لنکا کے پاس انتہائی باصلاحیت بیٹسمین تھے۔سڈاتھ ویٹمنی، رائے ڈائس،ارونڈا ڈی سلوا،دلیپ ۔۔۔مزید!

    یہ پھول کھِل کے مسکرا نہ سکا

    تحریر: ابنِ ریاض امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم  لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو ۔۔۔مزید!

    دشمنی کے معیار

    تحریر: ابنِ ریاض  یہ کم و پیش  ربع صدی قبل کی بات ہے۔ہم ان دنوں پانچویں کلاس کے طالب علم تھے۔ہماری ناک کا آپریشن ہوا تھا۔ ہم ہسپتال میں داخل تھے اور سارا دن بیزار بیٹھے رہتے تھے کہ کرنے کا کام تو تھا نہیں کوئی۔ سکول کا نصاب پڑھنا ہمیں امتحان کے علاوہ گوارا ۔۔۔مزید!

    چھوٹی سکرین، بڑا فنکار

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان ٹی وی نے چھوٹی سکرین کے بہت بڑے بڑے نام دیئے ہیں جن کا مقابلہ کسی بھی بین الاقوامی فنکار سے کیا جا سکتا ہے۔ ان میں طلعت حسین، شفیع محمد، شکیل، فردوس جمال، قوی خان جیسے منجھے ہوئے اداکار شامل ہیں۔ ان عظیم فنکاروں کی صف میں ایک ایسا اداکار ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔