شخصیات «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

    تحریر: ابنِ ریاض حکیم محمد سعید کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہےجو قائد اعظم کے فرمان کام کام اور بس کام کی عملی تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی  ستر اسی برس کی زندگی میں اتنا کام کیا کہ لوگ کئی جنموں میں بھی اتنا نہ کر سکیں۔ وہ مشرقی ادویات کے محقق، ماہر طب ۔۔۔مزید!

    جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول

    تحریر: ابنِ ریاض سرحدیں جغرافیائی ہوتی ہیں یا پھر سماجی و معاشرتی۔ تاہم فن سرحدوں میں مقید نہیں کیا جا سکتا۔ کتنے ہی بے شمار لوگ ہیں جو اپنے فن کے باعث سرحدوں کی قید سے آزاد ہیں بعض تو موت کی سرحد پار کرنے کے باوجود زندہ ہیں۔ جیسے بین الاقوامی سیاست دان ، ۔۔۔مزید!

    ستاروں کے جھرمٹ میں چاند

    تحریر: ابنِ ریاض وہ   بیشتر پاکستانیوں  اور ایشیائی   شائقین   کا پسندیدہ کرکٹر کبھی نہیں رہا۔ دنیا  اس کی بالنگ کی معترف تھی مگر اس کی آف فیلڈ حرکات کی وجہ سے اسے ناپسند بھی کیا جاتا تھا۔  علاوہ ازیں پاکستانیوں  کے ناپسند کرنے کی بڑی وجہ پاکستان کے خلاف اس کا شاندار ریکارڈ بھی تھا۔ ۔۔۔مزید!

    بلے بازوں کا شہنشاہ

    تحریر: ابنِ ریاض کرکٹ کے کھیل میں بے شمار کھلاڑی آئے اور انھوں نے ان گنت ریکارڈز بنائے۔ کسی نے گیند بازی میں نام کمایا  تو کوئی شانداز بلے باز تھا۔ کوئی وکٹ کیپنگ کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے تو چند ایک ایسے ہیں جن کی فیلڈنگ کا کوئی ثانی نہیں۔ تاہم بلے ۔۔۔مزید!

    جدید چکاچوند سے دور، ماضی بعید کا کھلاڑی

    تحریر: ابنِ ریاض اس کھلاڑی کے پاس عمر اکمل اور احمد شہزاد والے شارٹ تھے اور نہ ہی یونس خان والے سویپ۔  نہ مصباح الحق کی طرح دباؤ ختم  کرنے کے لئے لمبا چھکا لگا سکتا تھا اور نہ ہی محمد  یوسف جیسا اسٹائلش تھا۔ نا ہی انضام الحق جیسا ڈیل دول تھے کہ اپنی ۔۔۔مزید!

    تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے

    تحریر: ابنِ ریاض اگست 2013ء میں اقرار الحسن ایک پروگرام کر رہےتھے جس میں وہ مختلف معروف شخصیات کی آخری آرام گاہوں کی حالتِ زار کے متعلق بتا رہے تھے۔ جب وہ وحید مراد کے مرقد پر آئے تو ان کی بات کا مفہوم یہ تھا  کہ ایک ایسے ملک میں جہاں کوئی کسی کو ۔۔۔مزید!

    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

    تحریر:  ابنِ ریاض ہم پاکستانیوں سے اگر پوچھا جائے کہ جنوبی امریکہ کی کسی معروف شخصیت کا  نام بتائیں تو آدھی سے زیادہ آبادی کو تو ا س براعظم کے ممالک سے بھی شاید ہی واقفیت  ہو اور باقی ماندہ افراد   کے لئے وہاں کی معروف شخصیات برازیل و ارجنٹائن کے فٹ بالر مثلاً پیلے، ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔