تحریر: ابنِ ریاض موجودہ دور میں بھارت کےتیز گیند باز دنیا کے ہر ملک میں اپنی صلاحیتوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں جبکہ پاکستان تو ہمیشہ سے ہی تیز رفتار گیند بازوں کی سرزمین رہی ہے۔ فضل محمود کو برصغیر میں تیز رفتار گیند بازی کا بانی سمجھا جاتا ہے مگر فضل سے کہیں پہلے ۔۔۔مزید!
امام الہند، مولانا ابوالکلام آزاد
تحریر: ابنِ ریاض ابوالکلام آزاد کا نام غلام محی الدین تھا۔ وہ مکہ مکرمہ میں 1888ء میں پیدا ہوئے۔ عربی ان کی مادری زبان تھی۔ ان کے والد عالمِ دین تھے۔ یوں انھیں مذہنی تعلیم وراثت میں ملی تھی۔ چھوٹی عمر سے ہی انھوں نے رسائل نکالنا شروع کر دیئے تھے اور آزاد ان کا ۔۔۔مزید!
کوفے سے مدینے کا باسی روٹھ گیا
تحریر : ابنِ ریاض انیس سو چھتیس میں بھوپال متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جاننے والے کہتے ہیں کہ بچپن سے ہی انتہائی ذہین تھے۔ پاکستان بنا تو اپنی جنم بھومی سے ناتا توڑ کے نئی مملکت کی تعمیر و ترقی کے جذبے و امید کے ساتھ نئی مملکت کو مسکن بنایا اور پڑھائی شروع ۔۔۔مزید!
اپنی جاں نظر کروں اپنی وفا پیش کروں
تحریر:ابنِ ریاض 14 مئی 1933ء کو ایک بچہ حقیقتاً منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوا تھاکیونکہ وہ والیء ریاست کا بیٹا تھا۔ یعنی پیدائشی راجہ تھا۔ظاہر ہے کہ ناز و نعم میں پلا ہو گا یہ بچہ اور اس کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ حکم کا درجہ رکھتا ہوگا۔ جی ۔۔۔مزید!
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں
تحریر: ابنِ ریاض خواتین کو بہت کم مواقع ایسے ملتے ہیں کہ جہاں وہ ثابت کر پائیں کہ وہ مردوں سے کسی طرح بھی کم نہیں ہیں۔ یہ خراج تحسین ہے ایک ایسی لڑکی کو جو تھی تو بھارتی لیکن اس کا کارنامہ پاکستان کی فضا میں تھا۔ 7 ستمبر 1963 کو چندی گڑھ میں ۔۔۔مزید!
Died In Harness
تحریر :ابنِ ریاض جب اسی کے عشرے کے وسط میں ہم نے کھیل کھیلنا اور ٹی وی پر دیکھنا شروع کیے تو پاکستان میں کرکٹ تو معروف و مقبول تھی ہی مگر قومی کھیل ہاکی کا بھی طوطی بولتا تھا۔ ہاکی میں اس وقت پاکستان عالمی و اولمپک چیمپئن تھا۔ 1986 میں ہم ایشیائی کھیلوں ۔۔۔مزید!
بڑا کھلاڑی مگر کہیں عظیم انسان
تحریر: ابنِ ریاض جنوبی افریقہ کی کرکٹ سے ہمارا پہلا تعارف 1992 کے عالمی کپ میں ہوا۔ اس سے قبل کوئی بائیس برس تک یعنی کہ 1970 سے 1991 تک جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پر نسلی تعصب کی بنا پر کھیلوں کی پابندیاں عائد تھیں۔ جب 1970 میں جنوبی افریقہ پر پابندی عائد کی ۔۔۔مزید!