تحریر: ابنِ ریاض فنونِ لطیفہ کی وہ شخصیات جو ہماری پیدائش سے پہلے انتقال کر گئیں ان میں استاد امانت علی خان پسندیدگی کے لحاظ سے ابتدائی نمبروں پر ہیں ۔وہ ہماری پیدائش سے ڈھائی سال قبل ہی اس دارِ فانی سے کوچ کر چکے تھے مگر ہمارے بچپن اور لڑکپن کے ایام میں پی ۔۔۔مزید!
فخر ہوتا ہے گھرانے کا سدا ایک ہی شخص
تحریر: ابنِ ریاض ایک ایسی شخصیت کہ جس پر لکھنا یقیناً قلم کے لئے ایک اعزاز ہے۔ ایک ایسا شخص کہ جو اسلام کی سچی روح تھا اور پاکستان کا اصلی و حقیقی چہرہ بلکہ بہت محترم جناب محمود ظفر ہاشمی کے ناول’میں جناح کا وارث ہوں’ کی حقیقی وعملی تصویر۔ ایک ایسا شخص کہ ۔۔۔مزید!
دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا
تحریر:ابنِ ریاض طارق عزیز مرحوم پاکستان میں ان گنتی کے لوگوں میں سے تھے جو اپنی ذات میں انجمن ہونے کے ساتھ ساتھ ہر دلعزیز و مقبول عام شخصیت تھے۔ اگر کہا جائے کہ آج پاکستان ٹیلی ویژن نے آج اپنی آواز کھو دی ہے تو شاید غلط نہ ہو گا۔ اس ادارے کو انھوں ۔۔۔مزید!
کچھ پھول ان کے لئے بھی
تحریر: ابنِ ریاض یہ ذکر ہے دوکرداروں کا جن کے خاندانی حالات میں کوئی مماثلت نہیں ۔ 18 جولائی 1935 ء کو راجشاہی میں پیدا ہونے والے سرفراز رفیقی کے تین بھائی اور ایک بہن تھی۔ وہ سب سے چھوٹے تھے۔ان کا بچپن قیامِ پاکستان کی جدوجہد کا دور تھا۔ بارہ برس کی عمر میں ۔۔۔مزید!
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا
تحریر:ابنِ ریاض عالمی رہنماؤں میں ہمیں جنھوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا ان میں نیلسن منڈیلا کے علاوہ صدام حسین سرِ فہرست ہیں۔ صدام حسین سے پہلا تعارف شاید چھ اگست 1990 کو ہوا تھا جب عالمی منظرنامے پر ایک ہی سرخی تھی کہ عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا ہے اور یہ ۔۔۔مزید!
ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا
تحریر: ابنِ ریاض گذشتہ روز ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں اڑتالیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں سب سے معروف شخصیت جنید جمشید کی ہے۔ بلاشبہ ہر جان قیمتی ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں۔ وفات پانے والی ہر جان اپنی خاندان اور گھر والوں کے لئے اتنی ۔۔۔مزید!
جادو گرگیند باز
تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو پاکستان ٹیم میں عموماً مرد بحران عمران خان ، جاوید میانداد اورعبدالقادر میں سے کوئی ہوتا تھا۔عمران خان کپتان و آل راؤنڈر، جاوید میانداد بلے بازی کا ستون اور عبدالقادر لیگ سپنر۔ اس تکون کا ایک سرا یعنی ۔۔۔مزید!