شخصیات «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • دُھن کاپکا ہواباز

    تحریر: ابنِ ریاض 1950ء کی بات ہے ، پاک فضائیہ کے  بھرتی آفیسر نے ایک لڑکے کو بتایا کہ  اس کا بطور پائلٹ انتخاب ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ سے معمولی سی  چھوٹی ہے۔ یہ بات سن کر وہ لڑکا انتہائی دلگرفتہ ہوا کیونکہ پائلٹ بننا اس کا جنون تھا۔ ۔۔۔مزید!

    تیری الفت میں

    تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر یہ بندہ ہمارے پرانے آشنائوں میں شامل ہے۔ اب ہماری دوستی کو کتنے سال ہو گئے ہیں ہمیں یاد ہی نہیں۔اس دوستی میں سارا ہاتھ اس کا ہے کیونکہ ہم نے کئی بار آئی ڈیز تبدیل کیں مگر اس نے ہمیں ہمیشہ ایسے ڈھونڈلیا جیسے امریکہ نے اسامہ بن ۔۔۔مزید!

    نایاب ہیں ہم

    تحریر: ابنِ ریاض یہ جمعہ بائیس اپریل 2011ء کی سہ پہر تھی بلکہ شام ہو رہی تھی۔پانچ بجے بجلی گئی اور شام چھ بجے آنی تھی۔ اور ہم نیم اندھیرے میں باتیں کر رہے تھے۔ ذکر ہو رہا تھا معین اختر کا کہ پاکستان ٹی وی کے ایک شو میں مرحوم عابد خان نے معین صاحب ۔۔۔مزید!

    سدابہار گلوکار

    تحریر:ابنِ ریاض پاکستان کے قیام کے بعد جن شعبوں میں پاکستان نے انتہائی  تیزی سے ترقی کی، ان میں فلمی صنعت بھی شامل ہے۔ پاکستان کو ابتدا میں ہی اچھے ڈائریکٹرز ،مصنفین،اداکار، موسیقار اور گلوکار ملے اور کچھ ہی سالوں میں ان کی کاوشوں  سے  پاکستان   ایشیا کی بڑی فلمی صنعت  شمارہونے لگا۔1960 اور1970 کی ۔۔۔مزید!

    انسان  یا پارس پتھر

    تحریر: ابنِ ریاض ہمارے ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ اس ملک سے کھانے اور کمانے  والے کروڑوں ہیں مگر اس ملک کے لئے کچھ کرنے والے لوگ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ان لوگوں کو بھی نشانِ عبرت بنا دیتے ہیں۔ایسے لوگ بہت کم ہیں کہ ۔۔۔مزید!

    نہ بھولی جانے والی داستان

    کراچی میں 1938 ء میں نثار مراد کے گھر وحید مراد پیدا ہوئے۔ ان کے والد فلمی صنعت کے نامورڈسٹری بیوٹرتھے ۔وحید مراد اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے اورمنہ میں سونے کا چمچہ لےکر پیدا ہوئے۔ تاہم اس چیز نے ان کا دماغ خراب نہیں کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے کیا ۔۔۔مزید!

    کھیلوں کا  سکندر

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان اور بھارت کے محض رسم و رواج اور زبان ہی نہیں ملتی ان کے کھیل بھی آپس میں ملتے ہیں۔کرکٹ  اورہاکی میں بھارت نے نام کمایا تو پاکستان بھی ان کھیلوں میں اس سے پیچھے نہیں رہا۔ فٹبال، ٹینس اور اتھلیٹکس میں پاکستان کا کوئی مقام نہیں تو بھارت بھی ان ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔