شخصیات «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ابن نیاز بقلم ابن ریاض

    گئے دنوں کا قصہ ہے کہ دو کلاسیکی گلوکار سلامت علی  اور نزاکت علی تھے۔  یہ دونوں بھائی شام چوراسی گھرانے کے تھے اور یک جان دو قالب تھے۔ ان کی بہترین ریکارڈنگ وہ ہیں جو انھوں نے مل کر گائیں۔ بعد ازاں یہ جوڑی ٹوٹ گئی اور اس کے کچھ عرصے بعد نزاکت علی ۔۔۔مزید!

    سیاست میں شرافت کا پیکر

    سیاست میں اپنی پسندیدہ شخصیت کے لئے ہم نے قائداعظم کا سوچ رکھا تھا کہ ان جیسا باکمال اور قابلِ تقلید رہنما ہماری قوم کو پھر نصیب نہیں ہوا۔ اس کے بعد سے ملک جن حالات کا شکار ہے وہ ہم سب کے سامنے ہیں۔تاہم قائدِ اعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ۔۔۔مزید!

    بوریوالہ ایکسپریس

    تحریر: ابنِ ریاض وقار یونس کا  شمار دنیا کے بہترین تیز رفتار گیند بازوں میں ہوتا ہے اور ہمارے پسندیدہ کھلاڑیوں کی فہرست میں وہ  ابتدائی نمبروں پر ہیں ۔ تیز رفتار گیند بازی کو وقار یونس نے ایک نئی جہت عطا کی۔  وقارسے قبل باؤنسر تیز گیند باز کا ہتھیار تھا اور اس سے ۔۔۔مزید!

    نعت گوئی و نعت خوانی کا کوہ ہمالیہ

    تحریر: ابنِ ریاض زندگی میں انسان بہت سے لوگوں سے مختلف خوبیوں کی بنا پر متاثر ہوتا ہے۔کوئی اپنے حسن سے اسیر کرتا ہے تو کوئی اپنے اچھے اخلاق کے باعث پسندیدہ ٹھہرتا ہے۔ کوئی ملک و ملت کے لئے ایسا کارنامہ سر انجام دیتا ہے کہ لوگ اس کے عقیدت مند بن جاتے ہین ۔۔۔مزید!

    گنجِ گراں مایا

    تحریر: ابنِ ریاض مقدور میں ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے ابن انشاء اردو ادب کی ایک عظیم شخصیت تھے۔وہ 15 جون 1927 کو مشرقی پنجاب میں ضلع جالندھر کے ایک گائوں’تھلہ’ میں پیدا ہوئے۔ ابن انشاء تین بھائیوں اور چار بہنوں میں سب ۔۔۔مزید!

    پاکستان کا واحد رہنما‎

    تحریر: ابنِ ریاض آج جہاں عیسائی دنیا کرسمس منا رہی ہے وہیں پاکستانی اپنے بابائے قوم محمد علی جناح کایومِ ولادت منا رہے ہیں۔ قائدِ اعظم کو یاد کیا جا رہا ہے، ان پر لکھے گئے نغمے پڑھے جا رہے ہیں۔ان کے اس احسانِ عظیم کویاد کیا جا رہا ہے اوران  کی مغفرت کی دعائیں ۔۔۔مزید!

    وہ لوگ ہی رخصت ہوتے ہیں جو لوگ کہ سب کو پیارے ہوں 

    2006 کی بات ہے۔ جامعہ اردو میں ہماری نئی نئی نوکری لگی تھی۔ پہلے دن ہم  گئے تو ایک اور لڑکے سے بھی ملاقات ہوئی ۔ اپنا نام اس نے زین العابدین  بتایا اور اس کابھی پہلاہی دن تھا۔ چند دن بعد ایک اور لڑکا بھی ہمارے ساتھ آ شامل ہوا۔ اس کا  نام اسد ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔