سنجیدہ تحریریں «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی

    تحریر:ابنِ ریاض چند روز قبل کی بات ہے کہ ہمیں ایک گروپ میں ایک مقابلہ پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔اس کے بعد ہم نے اس پر تبصرے بھی پڑھے ۔ اس پر ہمیں  اپنی پچھلے سال والی ایک تحریر یاد آ گئی۔ پچھلے برس ایک روز  ہمیں ایک بہت محترم ہستی نے فرمائش کی تھی ۔۔۔مزید!

    خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

    تحریر:  ابنِ ریاض آج آپ کے گروپ کی ایک پوسٹ نظر سے گزری۔ گو پوسٹ تو کل کی ہے مگر ہماری نظر سے آج گزری اور دفتری مصروفیات کی بنا پر فوری جواب نہیں دے پائے۔ اس میں یہاں کی ایک منتظم ‘ فیم انجم’ پیج کے قوانین پر عمل کرنے پر زور دے رہی ۔۔۔مزید!

    شادی ثواب ہے یا عذاب

    میں پہلی بار مضمون لکھ رہی ہوں اور اس کی وجہ یہ موضوع ہے۔ میں نے کبھی مضمون نہیں لکھا اس لیے اگر غلطیاں ہوں تو معاف کر دیجیے گا۔ شادی کے بارے میں میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ شادی مردوں کے لئے ہنسی مذاق کا نام ہے۔ اس موضوع پر آپ لوگوں کو ۔۔۔مزید!

    شریکِ جرم

    تحریر: ابنِ ریاض ممتاز قادری کا باب بھی ختم ہوا۔ فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا پر لوگ ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کسی کی نظر میں وہ عاشقِ رسول ﷺ اور شھید ہے تو کسی کی نظر میں وہ قاتل ہے۔ تاہم ایک صاحب کا  نہایت معتدل تجزیہ پیش خدمت ہے: ‘بہت ۔۔۔مزید!

    صدقہ جاریہ

    تحریر: ابنِ ریاض بطور مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ موت کا ذائقہ  سبھی کوچکھنا ہے نیز یہ کہ موت ایک حیات سے دوسری حیات کی جانب منتقلی کا نام ہے۔جب کوئی اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو دنیاوی ساز و سامان اس کا یہیں رہ جاتا ہے اور اس کے ساتھ اس کے ۔۔۔مزید!

    مزاح سے متعلق ایک سنجیدہ تحریر

    تحریر: ابنِ ریاض یہ تحریر کسی استاد کا سبق نہیں ہے بلکہ کچھ نکات ہیں جو اس خاکسار نے مزاح لکھتے ہوئے محسوس کیے۔ مزاح نگار اور ایک بھانڈ مین فرق ہوتا ہے۔ سلور سکرین ٹی وی اور عوام الناس میں جو مزاح پیش کیا جاتا ہے اس کا مخاطب وہ لوگ ہوتے ہیں جی ۔۔۔مزید!

    گستاخانہ خاکوں کے ذمہ دار ہم بھی ہیں

    تحریر: ابنِ ریاض ہالینڈ میں نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر نعوذ باللہ خاکے بنانے کا مقابلہ ہو رہا ہے جس کے خلاف حکومتِ پاکستان نے قرارداد بھی منظور کی ہے۔ مسلمان اپنی جگہ سراپا احتجاج ہیں اور فیس بک پر پوسٹس کر کے اپنا غصہ نکال رہے ہیں۔ اردو میں حکومتِ ہالینڈ، خاکوں ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔