سنجیدہ تحریریں «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • اصل داستاں تم ہو

    فیس بک پر اپنا صفحہ بنانا یا گروپ بنانا کوئی نئی بات نہیں۔ ہر کسی نے ہی تقریبًا بنا رکھا ہے اور ہر قسم کے بنا رکھے ہیں۔ سیاست، کھیل، صحت۔ تعلیم و دیگر شعبوں پر صفحات بے تحاشا آپ کو ہر زبان میں مل جائیں گے۔ ہمیں ادب اور بالخصوص اردو ادب سے لگائو ۔۔۔مزید!

    چور کی داڑھی میں تنکا

    فیس بک پر ایک پوسٹ لگی ہے جس میں ادیب و شاعر خواتین حضرات سے یہ پوچھا گیا ہے کہ اپنے متعلق بات کرتے ہوئے آخر وہ واحد متکلم کی جگہ جمع متکلم کا صیغہ کیوں استعمال کرتے ہیں۔بھلا ‘میں کی بجائے ‘ہم’ استعمال کرنے کیا کیا تک ہے؟ ہم کا استعمال گرائمر کی رو ۔۔۔مزید!

    شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

    تحریر: ابنِ ریاض دو روز قبل  شفیق صاحب کو دل کا دورہ  پڑا۔دورہ  جان لیوا ثابت ہوا اور وہ زندگی کی قید سے آزاد ہو کے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالٰی نے انھیں ایک بیٹی سے نوازا تھا۔ وہ اس کی شادی کے فرض سے سبک دوش ہو چکے تھے اور ان ۔۔۔مزید!

    تخلیق کے عمل کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے

    فیس بک پر آل رائٹرز گروپ میں ایک پوسٹ لگی جس میں بتایا گیا یے کہ  کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کتابیں لکھنا اور چھپوانا کوئی معنی نہیں رکھتا۔نیز یہ کہ آج کل ہر کوئی کتابیں چھپوا کر رائٹر بنا پھر رہا ہے۔ اس کے بعد استفسار کیا گیا ہے کہ کیا اس بات ۔۔۔مزید!

    بیت المقدس اسرائیل کا نیا دار الحکومت اور امت ِمسلمہ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس سے اسلامی دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یروشلم مسلمانوں کے لئے ایک مقدس مقام ہے کہ اس میں بیت المقدس ( یعنی مسجدِ اقصٰی ) موجود ہے۔ بیت المقدس مسلمانوں کے لئے اہم ۔۔۔مزید!

    وسائل کی فراوانی اور تربیت کی کمی

    تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر ایک پوسٹ لگی ہے کہ گذشتہ ادوار میں تعلیمی سہولیات انتہائی محدود تھیں مگر طلباء کی تربیت بہت اعلٰی اور معیاری ہوتی تھی جبکہ اب عمارات تو بہت شاندار ہو گئی ہیں مگر تربیت کا فقدان ہے۔ اس کا مشاہدہ ہمیں ہر شعبے میں ہوتا ہے۔ آج سے تیس ۔۔۔مزید!

    واقعہء قصور اور ہمارا متوقع ردعمل

    گذشتہ روز سے تمام ٹیلی ویژن چینلز پر ایک ہی خبر ہے کہ قصور میں کسی درندہ صفت انسان نے ساتسال کی معصوم بچی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا اور اس کی لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی ہے۔ بہت ہی افسوس ناک اور اندوہ ناک واقعہ ہے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔