آج میں زرا سستی کا شکار تھی طبیعت پر کسلمندی چهائی ہوئی تھی میں آئی تو بهابهی نے دیکهتے ہی برجستگی سے یہ شعر پڑھا چال میں تیری سستی اور آنکھوں میں نمی ہے اے (ثناء) پوڈر والا دودھ پی تجھ میں کیلشیم کی کمی ہے میں نے حیرت آمیز خوشی سے کہا ارے یہ ۔۔۔مزید!
اریبہ بلوچ کا شگوفہء سحر پر تبصرہ
وقت کی شکن آلود پیشانی کی جھریاں گہری ہو چکی ہیں-ہر شخص اپنے اپنے غم کی تمازت میں مسلسل سلگتا جا رہا ہے۔زندگی میں آنکھ کو نم کر دینے والوں کی تعداد ،لمحہ بھر کے لیے لب وا کر دینے والوں سے کہیں زیادہ ہے۔ ایسے حالات و وقت میں اگر کوئی ڈاکیا آپکو خاکی ۔۔۔مزید!
نبیلہ خان کا ابن ریاض کی کتاب شگوفہ سحر پر شاندار تبصرہ
ابن ریاض کا نام ادب کی دنیا میں جانا پہچانا نام ہے۔وہ اپنے شگفتہ انداز بیاں کی وجہ سے لوگوں میں کافی مقبول ہیں۔ان کے مزاحیہ کالموں کی وجہ سے فیس بک اور اس کے ارد گرد کی دنیا میں وہ اپنی ایک الگ پہچان بنانے میں کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں۔پچھلے دنوں ان ۔۔۔مزید!
سباس گل صاحبہ کا ابن ریاض کی کتاب شگوفہءسحر پر لاجواب تبصرہ
ابنِ ریاض کی یہ پہلی کتاب ان کے کالموں اور انشائیوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کا پیش لفظ لکھنے کا اعزاز بھی ہمیں حاصل ہے تاہم کتابی شکل میں اسے دیکھ کر نہایت مسرت ہوئی۔ ابنِ ریاض سے ہم اس وقت سے متعارف ہیں کہ جب وہ عمران احمد اعوان تھے۔ ان میں لکھنے ۔۔۔مزید!