ابنِ ریاض سعودی عرب میں درس و تدریس سے منسلک ہیں اور وہاں ایک جامعہ میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ پاکستان میں ان کا تعلق اٹک سے ہے۔ ابتدائی تعلیم کامرہ میں حاصل کی ۔ انجنئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا سے الیکٹریکل انجئرنگ میں ڈگری لی۔ ماسٹرز نسٹ سے الیکٹریکل انجئرنگ میں کیا۔ پاکستان میں رفاع ۔۔۔مزید!