تحریر: ابنِ ریاض ہماری نظر سے ایک پوسٹ گزری ہے جس میں محبت کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ محبت کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ(بندی نہیں) مرغی پال لے۔ کبھی اس کا انڈا بوائل کر کے کھائے، کبھی فرائی کر کے تو کبھی سوپ میں ڈال کر نوشِ جان ۔۔۔مزید!
ہم بخدا خاتون نہیں ہیں
ہم حیران ہیں کہ بعض لوگ ہمیں خاتون یا لڑکی کیسے سمجھ لیتے ہیں؟ گل نو خیز اختر صاحب کو اگر کسی نے سمجھا تھا تو ان کے نام سے تانیث کا شائبہ ہوتا تھا۔ مگر ہماری حیرت ختم ہونے میں نہیں آ رہی کہ” ابن ریاض” کو کیسے لڑکی سمجھا جا سکتا ہے۔ فیس ۔۔۔مزید!
یہ بھی اساتذہ ہیں
گزشتہ روز یومِ اساتذہ منایا گیا اور ہمیں بھی کچھ لوگ نے تہنیتی پیغامات بھیجے جنھیں ہم نے کچھ پڑھایا نہیں ۔ ہم اس حسنِ ظن پر ان کے شکر گزار ہیں۔ہم ایام پر کم ہی لکھتے ہیں مگر کچھ بہی خواہوں نے ہمیں غیرت دلانے کی کوشش کی کہ آپ کا بھی یہی پیشہ ۔۔۔مزید!
جدید شاعری
تحریر: ابنِ ریاض ہمارے حلقہء احباب میں اکثر لوگ ہمہ جہت ہیں۔ ابنِ نیاز کو ہی دیکھ لیں۔ ایک دن کالم لکھتا ہے ، اگلے روز چھوٹا افسانہ۔ اس سے اگلے روز ناول کی ایک قسط، پھر نظم۔ جس دن کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا اس روز کسی کی تحریر کا پوسٹ مارٹم شروع ۔۔۔مزید!
تقریبِ رونمائی ‘شگوفہء سحر’
26 اگست 2017 بروز ہفتہ راولپنڈی آرٹس کونسل میں ‘ حرف اکیڈمی’ کے زیرِ اہمتام راقم کی کتاب ‘شگوفہء سحر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ہمارے دوست تنزیل نیازی کے بقول یہ تقریبِ رونمائی نہیں بلکہ منہ دکھائی تھی تا کہ راقم ادبی حلقوں میں اجنبی نہ رہے۔ کتاب تو جنوری میں ہی شائع ہو گئی ۔۔۔مزید!
شاعروں کے نرغے میں نہتہ کالم نگار
گذشتہ روز ہمیں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی کے انتظامات کے سلسلے میں ‘حرف اکادمی’ کے دفتر جانا ہوا۔ یہ دفتر مریڑ راولپنڈی میں ہے۔ہمارے میزبان یہاں عرفان خانی صاحب تھے جو ایک صاحب طرز شاعر ہیں اور نئے ادیبوں اور شاعروں کو متعارف کروانے میں پیش پیش ہیں-ہمارا کام یہاں زیادہ نہیں تھا اور ۔۔۔مزید!
کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
اردو محاورات و ضرب الامثال کی ہم سے کوئی پرانی دشمنی ہے۔ بالخصوص وہ جن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے انھوں نے ہمیں دھوکہ ہی دیا ہے۔’ سانچ کو آنچ نہیں’ کو ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری زندگی میں تو کوئی ایسی مثال نہیں کہ جس میں سچ بولنے والوں کو مصائب و آلام سے نہ ۔۔۔مزید!