طنزو مزاح «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ہر دوسری لڑکی ابن ریاض کی پرستار ہے

    شہباز اکبر الفت ہمارے بہت اچھے دوست اور ایک عمدہ قلم کار ہیں۔ ہر صنف(صنف نازک کے علاوہ) میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔ جملے بھی برجستہ اور دلکش بولتے ہیں اور محفل میں شمع تو خیر نہیں مگر دیا ضرور بن جاتے ہیں۔ پچھلے دنوں انھوں نےایک جائزہ لیا۔ اس میں انھوں نے کوئی پانچ ۔۔۔مزید!

    پنجاب اسمبلی کا کارنامہ

    لو جی ایک اور مضحکہ خیز خبر ملاحظہ ہو کہ  پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی ہے کہ سکولوں اور کالجوں میں موبائل فون پر پابندی لگا دی جائے-اول تو ہماری اسمبلیاں کوئی تعمیری اور ڈھنگ کی قراردادیں پیش نہیں کرتیں اور اگر کبھی پیش کر لیں تو ان پر عمل درآمد ندارد- جبکہ ۔۔۔مزید!

    ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں

    ہمارے ملک کے ایک سابق حکمران کا یہ جملہ کافی مشہور ہوا۔ وہ اپنے دور کے بعد بیرون ملک جلا وطنی کے دن گزار رہے تھے۔ کسی صحافی نی ان سے پوچھا کہ  واپس پاکستان کب آئیں گے؟ کہنے لگے کہ جب پاکستان کا ماحول میرے لئے سازگار ہوگا۔ پوچھا گیا کہ کب سازگار ہوگا ۔۔۔مزید!

    کرکٹ اورلڑکی ایک دوسرے کی سوکن ہیں

    نذر محمد پاکستان کے اولین اوپنر تھے۔ انھیں پاکستان کی جانب سے پہلی سینچری اور پہلا ‘بیٹ کیری’ کرنے کا اعزاز ہے۔پاکستان کی اولین فتح میں فضل محمود کے ساتھ ان کی اس اننگ کا بھی بہت حصہ ہے۔ بلکہ نذر محمد اور مدثر نذر کرکٹ کی تاریخ کے واحد باپ بیٹا ہیں جنھوں نے ۔۔۔مزید!

    عینک ہے بڑی چیز

    عینک بھی اس دور کی عجیب ایجاد ہے۔ایک فریم اور دو عدسوں پر مشتمل یہ آلہ اب تو ہر دوسرے آدمی نے لگا رکھا ہے بلکہ خواتین بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں۔ ان کا تناسب بھی کم و بیش یہی ہونا ہے۔ پہلے یہ  عینک بوڑھے یا پھرپروفیسر قسم کے لوگ لگاتے تھے یا ۔۔۔مزید!

    مصباح الحق اور ایک سیاسی قائد

    ہماری نظر سے ایک خبر گزری جس کا حوالہ ایک معتبر اخبار ہے کہ لاہور میں مصباح الحق نے  صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا  کہنا تھا کہ  انھیں یہ تحریک ایک سیاسی جماعت کے  قائدسے ملی ہے جنھوں نے گذشتہ سال اناسیویں  ۔۔۔مزید!

    مردوں پر گھریلو تشدد

    کچھ روز قبل ایک چینل پر خبر نظر سے گزری کہ فیصل آباد میں میاں اپنی بیگم کو لینے سسرال گیا تو سسرال والوں نے اس کی خوب تواضع کی۔ یہ تواضع کھانے پینے کی نہیں تھی۔ بلکہ مرمت کی صورت میں تھی۔ چینل پر اس کی  تصویر بھی چل رہی تھی۔ کسی ستم ظریف ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔