فیس بک پر ہم کوئی سات آٹھ برس سے ہیں۔ اس پرہماری دو آئی ڈیز پہلے سے ہیں۔ ایک میں ہمارے گھر والے اور دوست ہیں ۔ دوسری ہم نے اپنے طالب علموں اور رفقائے کار کے لئے بنائی تھی اور یہ دونوں ہمارے اصلی نام سے اب تک موجود ہیں۔ پھر جب ہم نے ۔۔۔مزید!
ہم مقابلوں میں حصہ کیوں نہیں لیتے
بچپن سے ہی ہمیں غیر نصابی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا شوق تھا۔ ہم سکول میں ہونے والے تمام مقابلوں میں اپنا نام لکھواتے تھے۔ کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں میں ہمارا نام تو لکھ دیا جاتا مگر ہمیں ان میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ہی نہیں ملتا تھا۔ وہ شاید ہماری صحت ۔۔۔مزید!
ایک ویاہ اور سہی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں آج گردش میں ہیں۔ فی الوقت یہ شادی آف شور کہہ سکتے ہیں کہ ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔افواہ کا لفظ اس لئے استعمال نہیں کیا کہ ہمارے ہاں اکثرافواہیں سچ ہی ثابت ۔۔۔مزید!
بھائی بہت
فیس بک پر ایک پوسٹ میں پوچھا گیا ہے کہ اگر بھائی لوگ نہ ہوتے تو دنیا کیسی ہوتی؟ ہمیں تو اس سوال کی سمجھ نہیں آئی کہ جن محترمہ نے سوال کیا ہے ان کا مقصد کیا ہے۔ وہ کسی پر طنز کر رہی ہیں یا دریافتِ معلومات ان کا مطمع نظر ہے۔ اگر ۔۔۔مزید!
پاکستان کی ترقی میں سب سےبڑی رکاوٹ
پچھلے دنوں اک مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ ہم نے بھی لکھنے کا ارادہ کیا مگر سوچا کہ کیوں نہ اس سلسلے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق لوگوں کی رائے معلوم کر لی جائے تا کہ ہمارا مضمون ۔۔۔مزید!
گرتے ہیں شہسوار ہی
ہم اپنے ماسٹرز کے کورس ورک سے فارغ ہوئے تھے اور تحقیق کا مرحلہ باقی تھا۔ تاہم تحقیق کے ساتھ ساتھ ہم کسی نوکری کی تلاش میں تھے۔ ہماری اولین خواہش کسی انجنئرنگ یونیورسٹی میں مدرس بننا تھا۔ سو کئی جامعات میں ہم نے نوکری کی درخواست اپنی دستاویزات کے ساتھ دی مگر ہمارا اعلٰی ۔۔۔مزید!
بچپن کی نا آسودہ خواہشیں
ہمارے ہاں تعلیم کا مقصد شعور و آگہی نہیں بلکہ یہ باعزت رزق کمانے کا لائسنس ہے۔ جتنی اعلٰی تعلیم ہو گی، اچھے اور باعزت روزگار کے مواقع اسی قدر زیادہ ہوں گے۔ حالانکہ علم اور رزق دو الگ چیزیں ہیں مگر دیگر دوسری چیزوں مثلًا شادی اور جہیز کی مانند ان دونوں کو بھی ۔۔۔مزید!