طنزو مزاح «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ہمارے ناول اور جہاد بالقلم

    فیس بک پر ویسے تو کام کی پوسٹ ڈھونڈنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں مگر  کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ اندھے کے ہاتھ میں بٹیر آ جاتا ہے اور وہ خود کو شکاری سمجھنے لگتا ہے۔ کچھ ایسا ہی ہمارے ساتھ ہوا مگر شکاری ہم یوں نہ بن پائے کہ جن محترمہ ۔۔۔مزید!

    ناموں کے بھی حقوق ہیں

    معلوم ہوا ہے کہ ایک  ڈرامہ نویس کو کسی مصنفہ نے اس لئے ڈانٹ دیا کہ ان ڈرامہ نویس نے  ڈرامے کا جو نام رکھا، اس نام کا ان کا ناول ہے۔  ڈرامہ نویس خاتون نے لاکھ کہا کہ مجھے آپ کے ناول کا علم نہیں تھا اور دیکھ لیں کہ کہانی میری اپنی ہے ۔۔۔مزید!

    ہم بھی مِیرا سے کم نہیں

    تحریر: ابنِ ریاض مِیرا کو کون نہیں جانتا۔ ہمارے خیال میں تو سب ضرورت سے زیادہ جانتے ہیں۔ ان کی خوبیوں کا کیا کہنا؟ ہمہ جہت شخصیت ہیں۔  جتنی انھیں ادب سے رغبت ہے اتنی ہی ہمیں اداکاری سے ہے۔ وہ شاعری کرتی ہیں تو ہم بیگم کے سامنے اداکاری کرتے ہیں گھر دیر سے ۔۔۔مزید!

    ہم نے گاڑی چلائی

    تحریر: ابنِ ریاض لائسنس تو ہمیں مل گیا اور دوستوں سے ہم نے مبارک باد بھی وصول کر لی کہ اس مملکت میں ‘اقامہ'(ایک طرح کا شناختی کارڈ سمجھ لیں) اور ‘رخصہ’ یعنی کہ لائسنس کا حصول دشوار ترین کام ہیں مگرحق تو یہ ہےکہ گاڑی چلانی ہمیں ابھی بھی نہیں آتی۔ ہم نے اپنے ۔۔۔مزید!

    ہم نے گاڑی چلانا سیکھی

    تحریر: ابنِ ریاض جب ہم پاکستان میں تھے تو ہمیں گاڑی تو کیا، موٹر سائیکل بلکہ حق تو یہ ہے کہ سائیکل بھی چلانا نہیں آتی تھی۔ اس کی وجہ بھی ظاہر ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کی اتنی ریل پیل تھی کہ سٹاپ پر پہنچنے کی دیر ہوتی تھی۔ ایک ڈھونڈو ہزار ملتے تھے کے ۔۔۔مزید!

    ابنِ ریاض سے عمران اعوان تک

      گئے دنوں کا قصہ ہے کہ ہم عمران اعوان سے ابن ریاض بنے تھے اور اپنے نام کی معلوم  نہیں کہاں کہاں سے لا کر توجیہات پیش کی تھیں جن کی بنا پر اپنے پڑھنے والوں کو باور کروا دیا تھا کہ یہ بہت اچھا اور ادبی نام ہے اور استاد ہونے کے ناطے ۔۔۔مزید!

    دوستی کی درخواست بھیجنے کا طریقہ

    تحریر: ابنِ ریاض شرمین عبید کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں  -معاشرتی ناہمواری اور تیزاب گردی کی شکار خواتین  کے واقعات پر فلمیں بنانے پر انھیں آسکر انعام بھی مل چکا ہے۔ فلمیں ہم نے کم ہی دیکھی ہیں مگر امید ہے کہ اچھی ہوں گی یا نہ بھی ہوں توایک طبقے کو وہ ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔